正在加载视频...

视频加载失败

جب 2004 کو پرویز مشرف نے میگا پروجیکٹ نے نام سے بلوچوں کی زندگیاں بدلنے کا اعلان کیا تھا آج اسی گوادر میں لوگ ایک بوند پانی کو ترستے ہیں بلوچوں کے حصے میں ترقی جبری گمشدگیوں مسخ شدہ لاشوں احتماعی قبروں اپنے وطن میں بے وطنی کی صورت آئی

16,332 次观看 • 11 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

#AsimMunirOurPride دبئی ترکی مصر ملائشیا انڈونیشیا اور دیگر مسلم ممالک نے اپنے ملک میں انتہا پسندی کو ماڈلزم کے ذریعے سے قابل نہیں کیا ان ملکوں میں دہشت گردی اور امتحان بھی اس لیے نہیں ہے کہ ایک تو انہوں نے مولویوں کو مسجد تک محدود کیا صرف نماز پڑھانے تک اور دوسرا انہوں نے اپنے ملکوں میں اور دیگر چیزوں کو کھولا تاکہ عوام دہشت گردوں کو اور انتہا پسندوں کی طرف مت جائیں جہاں تک کہ سعودی کے محمد بن سلمان نے جو ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے نوجوانوں کو دہشت گردوں کے ہاتھوں میں نہیں جانے دیں گے اس لیے وہ جدید اور محرم سعودی عرب پر کام کر رہے ہیں پاکستان میں بھی اسی طرز کا سسٹم ہونا چاہیے ہمارے ہاں 70 فیصد لوگ انپڑھ ہوتے ہیں جو اسانی سے دہشت گرد ہیں اور مولویوں میں ا جاتے ہیں دہشت گردی کی طرف سے ہٹانے کا صرف ایک طریقہ ہے انٹرٹینمنٹ اور ماڈرنزم کو بھی ساتھ ساتھ لے کے چلا جائے اور مجھے خوشی ہے کہ پاکستان بدل رہا ہے اور تیزی کے ساتھ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری بھی ترقی کر رہی ہے یہ پاکستان کی ایک ماڈل ہے اسلام اباد #اليوم_الوطني_السعودي_٩٦

Khurram Khan

68,974 次观看 • 6 天前

فتنہ الہندوستان کی سفاکیت کی انتہاء،تربت سے اغواء6غیرمقامی مزدور بیدردی سے شہید بلوچستان کے علاقے کیچ ناصر آباد میں غیرمقامی مزدورایک بار پھر فتنہ الہندوستان کی بربریت کاشکار دہشتگردوں نے 27جولائی کو کیچ ناصرآباد میں غیرمقامی مزدورجاوید کو شہید جبکہ 6مزدوروں کو اغوا ءکیا تھا سفاک دہشتگردوں نےاغوا کئے جانے والے تمام 6غیر مقامی مزدوروں کو آج بیدردی سے شہید کردیا شہید مزدوروں میں محمد ارشد،محمد تیمور،محمد پرویز،محمدوزیر،محمد امجد اور محمد یحییٰ شامل شہید کئے جانے والے مزدوروں میں سے 4کا تعلق پنجاب اور 2کا تعلق خیبر پختونخوا سے تھا کچھ روز پہلے بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں بھی 5 غیر مقامی مزدوروں کو بھی شہید کیا گیا تھا تمام مزدور بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کر کے علاقے کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کر رہے تھے دہشتگردوں نے مزدوروں کو بے رحمی سے نشانہ بنا کر بلوچستان کی ترقی اور عوام کے روزگار پر بھی حملہ کیا، ماہرین فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد نہتے مزدوروں، عام شہریوں اور بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں، ماہرین دہشتگرد سکیورٹی فورسز کی بھرپورکارروائیوں سے پسپا ہوکر معصوم نہتے شہریوں کونشانہ بنارہے ہیں،ماہرین

PTV News

25,541 次观看 • 2 个月前