Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جب انسان جھوٹ بول رہا ھوتا ھے ۔ فراڈیوں اور نوسر بازوں والی گفتگو کر رہا ھوتا ھے تو اسکے اندر کا انسان ضرور بول اٹھتا ھے۔ بشرطیکہ کے اندر کا انسان زندہ ھو۔
114,734 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

شرم تو تم کو پھر بھی نہیں ارہی، ایک خاتون سے ہارے ہوئے بےشرم انسان ہو

ویسے خواجہ یہ ویڈیو پوسٹ کرنی چاہیے تھی جس طرح تم لوگ جرنیلوں کی تیسری ٹانگ پکڑ کر حکومت میں اتے ہو 🤔

اوئے رنگ باز ! باوجی 🐖 نے گزشتہ انتخابی مہم میں 12 نئے ایئرپورٹس کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟🤔🤔🤔🤔

جب انسان لگا تار جھوٹ بول کے اپنا فراڈ اور جھوٹ چھپانے کی کوشش کرتا ہے تو ایک دن (8 فروری) عوام اس کو کہیں کا نہیں چھوڑتے! اسے اس کی اصلیت دکھا دیتے ہیں اور پھر وہ بھاگ کے رات کی تاریکی میں فارم 47 کے پیچھے چھپ جاتا ہے! لیکن وہ جتنی بھی دو نمبری کرے، بڑی بڑی بڑکیں مارے، نو سربازی کرے، بوٹ پالش کرے، فارم 47 کی ذلالت اس کا پیچھا نہیں چھوڑتی! اب اگر اس فارم 47 والے بندے میں کوئی شرم یا حیا ہی نا ہو تو ایسے بندے پہ ترس آنے لگتا ہے کے بیچارا طاقت اور کرسی کے لئے کسی حد تک بھی گر سکتا ہے!

در فٹے منہ تے لکھ دی لعنت 🖐🏿 خواجہ آصف عرف سیالکوٹی رنگ باز بے شرمی اور ڈھٹائی، منافقت، جھوٹ اور بغض عمران میں پاگل ہو گیا ہے۔ اس رنگ باز کی گٹھیا زبان سن کر اس بات کی نفی کوئی نہیں کر سکتا کہ یہ ایک پکا مراثی ہے نہ کہ کسی سیاسی جماعت کا کوئی نمائندہ ہے🖐🏿

ارے خواجہ صاحب ایسا ٹاپک نہ چھڑو کیونکہ پھر ہمیں وہ گھڑیاں بیڈشیٹ جیولری لوٹے ڈبے پائن اپلُ سمیت بہت کچھ یہاں آپ کو ٹیگ کرنا پڑےگا ایک گھڑی جو کپتان نے بیچ کر سڑک بنوائی۔ آپ کے گھروں میں تو باتھ روم کی چیزیں بھی توشہ خانہ کی ہیں اسلئے بھونکنے سے پہلے سوچنا کہ بہت کچھ گلے پڑے گا وہ ہے کہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے جو تم لوگوں میں نہیں ہوتی بےشرمی کے قطب مینار

سب سے بڑے فراڈیے اور نوسرباز تو تم خود ہو 2018 میں الیکشن ہارے اور باجواہ کو فون کال کر کے نوسربازی سے الیکشن جیتے 2024 میں ریحانہ ڈار سے 50 ہزار ووٹوں سے الیکش ہارے اور پھر رات کی تاریکی میں الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر عوام کے فیصلہ پر ڈاکہ مارا اور جعلی فارم 47 پر آج اسمبلی میں بیٹھے ہوا.

خواجہ صاحب آپ تو خود اپنی بیٹی کی ایک عورت سے شادی کروا آئے امریکہ میں آپ کو یہ حرکتیں زیب نہیں دیتیں 🖐️

تجھ جیسے دلے کو اپنے کونٹ پر جرأت کیسے ہوئی اس آدمی کی ویڈیو لگانے کی ہیرامنڈی کی پیداوار اوقات میں رہ کبھی ہم جنس پرست اپنی بیٹی کی عیاشی لگائی یا بڈھے وارے عاشقی پھڑکی تھی تیری کشمالہ طارق کیساتھ لگایئں وہ نکال کر چوتیے اوقات میں رہ

خواجہ صاحب، عمران خان کی آواز سننے کو کان ترس گئے تھے. بہت بہت شکریہ. یہ بھی ثابت ہوا، کہ عمران خان کے علاوہ آپکے پاس کوئی کام نہیں.
Ähnliche Videos
Sensitive content
استغفراللہ کیا یہ واقعی انسان کا بچہ ھے یا پھر اسکے جسم میں ہڈی موجود ہی نہیں ھے👇
چوہدری شاہد محمود
130,625 Aufrufe • vor 9 Monaten
