Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یوتھیا کیسا ھوتا ھے ؟ خیبرپختونخوا میں کھڑا ھو کر کہہ رہا یہاں گندگی بہت ھے کیونکہ یہاں ن لیگ کی حکومت ھے اینکر نے جب بتایا کہ یہاں تحریک انصاف کی حکومت ھے تو کہتا انکی اچھی حکومت ھے یہ مسائل تو ہر جگہ ھوتے
34,139 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)
0 Kommentare
Keine Kommentare verfügbar
Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt
Ähnliche Videos
0:44
Sensitive content
مردوں کے نیفے میں پستول چل جاتا ھے بہت اچھی بات ھے مگر کیا حکومت پنجاب نے ان فحاشی پھیلانے والی عورتوں کے لیے بھی کوئی قانون بنایا ھے ۔یا صرف مردوں کو ہی راہ راست پرلانا ھے اس ویڈیو کو لگانے کا مقصد صرف حکومت کی توجہ کروانی تھی باقی ہر کوئی اپنی رائے کمنٹس میں پاس کرسکتا ھے
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد
166,623 Aufrufe • vor 10 Monaten
1:15
Sensitive content
سہیل آفریدی کی شعور چھترول کر رہا ھے پنجاب میں ایک عورت گٹر میں گرتی ھے مریم نواز شریف سخت ایکشن لیتی ھے ایبٹ آباد خیبرپختونخوا میں ایک ڈاکٹر عورت قتل ھوتی ھے سہیل آفریدی سے پوچھا جاتا ھے تو چلتے چلتے کہتا ھے ھاں وہ ڈاکٹر قتل ھوئی ھے ھاں وہ آپس میں اُلو کے پٹھے آپس میں کیا ؟کوئی زمین کا تنازعہ تھا استعفی دو اور دفع ھو جاؤ
Muzamil
39,009 Aufrufe • vor 6 Monaten
