Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے۔
170,206 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

یہ رانگ نمبر ہے۔

@Ali_MuhammadPTI sir yeh sun lain pls.

علی محمد ، اسد قیصر اور شیر افضل مروت کرپٹ اداروں کے کتوں کی طرف سے یہ تینوں ٹاوٹ پی ٹی آئی میں داخل کئے گئے ہیں بلکل اسی طرح جیسے پرویز خٹک اور محمود خان وغیرہ۔ آج پاکستان میں کوئی بھی قابلِ اعتبار نہی رہا سوائے بے قصور جیل میں قید مرشد کپتان عمران خان کے۔

پی ٹی آئی صرف اور صرف عمران خان ہے باقی لوگ ذیادہ ترمفاد پرست اور منافق ہیں

علی محمد خان کو یہ بات کرتے ہوئے سوچنا چاہیے تھا کہ عمران خان کا نظریہ کیا ہے

@Ali_MuhammadPTI ھم تو تمھیں نواز زرداری سے بھتر سمجھتے تھے کیا معلوم تھا کے منافق ھو نمبر ایک اور وقت آنے پر خان کے بیانیہ کو ایسے خراب کرو گے۔ بوھت افسوس ھے

Muhammad Ali you should see this before to make a statement

علی محمد خان کو یہ ویڈیو بھیج دیں پلیز۔
