Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جب آپ کو یقین ہو آپ جھوٹ بول رہے ہیں اور جھوٹ بول کر لوگوں کو جھوٹا دلاسہ دے رہے ہیں تو رپورٹنگ کے دوران شکل اتنی ہی اداس اور ایسی ہی بنتی ہے آخے ایران پاکستان کی طرح یودھ ہار کر جشن منا رہا ہے ۔۔۔۔

13,470 views • 1 year ago •via X (Twitter)

8 Comments

bilal hashim's profile picture
bilal hashim1 year ago

Yar dum hone ki koi had hoti he

ASAD's profile picture
ASAD1 year ago

gsthi jhot bolti h

SHAUKAT's profile picture
SHAUKAT1 year ago

Godi midia ka bekawo encar encar k nam p kala dba

Muhammad Imran's profile picture
Muhammad Imran1 year ago

Carry on g We know Indian's are the most ignorant people of the world Cheers, drink cow pee

Siraj Wahab's profile picture
Siraj Wahab1 year ago

Ghaile reporters

shahla's profile picture
shahla1 year ago

Whats she smokin 😂

Shahbaz Tiwana's profile picture
Shahbaz Tiwana1 year ago

PAKA MUH KR KA JHOTT BOLNA WALI

Mukhtar's profile picture
Mukhtar1 year ago

Please fear God and never tell lies. Never stimulate the people for War while you should play a role of peace maker in the world.

Related Videos

بریکنگ نیوز 🚨پیپلزپارٹی نے اپنا بندہ میدان میں اتار دیا۔ نبیل گبول کھل کر اسٹبلیشمنٹ کے نمائندے محسن نقوی کے خلاف بول پڑے۔ اوقات یاد دلوا دی 🔥🔥 دیکھیں بول بھی کون رہا ہے کس کا نوکر ہے محسن نقوی جو Interior minister ہے اور کہے رہا ہے نظام نہیں چل رہا۔ نظام کلیپس کر گیا ہے، جو نظام کلیپس کرگیا ہے اُس نظام کے اندر ہی وہ بیٹھا ہوا ہے۔ اگر نظام Collapse کرگیا ہے تو پھر آپ Resign کریں۔ آپ Interior Minister بن کر بیٹھے ہیں، آپ PCB کے چئیرمین بن کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ دونوں ڈیپارٹمنٹ آپ سے صحیح نہیں چل رہے ہیں۔ کرکٹ کی تباہی کر دی ہے۔ تو سب سے زیادہ جو کلیپس کرگیا ہے وہ آپ کی اپنی Interior Ministry کلیپس کر گئی ہے۔ آپ کی پی سی بی کلیپس کر گئی ہے۔ تو آپ کو فوراً استعفیٰ دینا چاہیے لیکن اگر آپ یہ کہے رہے ہیں، کھل کر آپ بات کرتے نہیں ہیں۔ ایک صحافی کو اگر آپ اٹھا کر ایسی پوسٹ پر بیٹھا دیں گے اور پھر اُس کو یہ آسرا دیں گے کہ آپ اگلا وزیراعظم ہونگے تو وہ اس طرح کی باتیں کرے گا۔

‏زہـــرہ لیــاقت

28,586 views • 2 months ago