Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جب ایک مڈل پاس جعلی عامل پیرنی ایک آکسفورڈ یونیورسٹی کا پڑھے جاہل کو مکمل کنٹرول کر کے بےدردی سے ملک کی گاڑی کو کچے پکے پر چلاتی رہی ہو تو ملک کا خانہ خراب تو ہونا ہی تھا، اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے

66,064 views • 3 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Aamir Khwaja's profile picture
Aamir Khwaja3 years ago

@AUppal01 آکسفورڈ یونیورسٹی کا تھرڈ ڈویژنر ہے، کوئی اہمیت نہیں اس ڈگری کی۔

Mohammad Rafi's profile picture
Mohammad Rafi3 years ago

اسقدر ضعیف الاعتقادی 🤔 صرف کرسی کے لئیے؟ یہ جانتا تھا کہ جس کرسی پر اسے بٹھایا گیا ھے یہ اسکے قابل نہیں ھے ۔ پھر آپ اس پر قبضہ کے لئیے ہر حربہ استعمال کرتے ہیں

Sajid Khan's profile picture
Sajid Khan3 years ago

Tuba tuba

ثمرہ's profile picture
ثمرہ3 years ago

محترم دونوں مجرم ہے ریحام بھی تو نکاح میں تھیں اس کی لائن کی نہیں تھیں ۔رب ملائی جوڑی اک آنا تے اک کوڑی

Niaz Badar Afridi .'s profile picture
Niaz Badar Afridi .3 years ago

بلکل درست فرمایا .

Dr Mukarram Chairman Crime Victim ServicesPakistan's profile picture
Dr Mukarram Chairman Crime Victim ServicesPakistan3 years ago

Allah hidayat dey

Zafar Ahmed's profile picture
Zafar Ahmed3 years ago

عامل ہو یا پیر ، اس صدی کے سارے ہی جعلی ہیں

Tayyaba Saleem's profile picture
Tayyaba Saleem3 years ago

آمین

Faheem Ullah abbasi's profile picture
Faheem Ullah abbasi3 years ago

پاکپتن والے مجاوروں کو سوچنا چاہۓ جن کی پروڈکٹ ہے

Bilalasif's profile picture
Bilalasif3 years ago

tery baap fazal ur rehman or nawaz shareef na is mulk ka kiya. jo 30 sa mulk pr azaaab banahy huwy

Related Videos

میں اپنے ملک کے اندر بات کر رہا ہوتا ہوں۔ اگر میرے بیانیے پر غلط الزام لگایا جاتا ہے، مجھے ایک ابتلا میں مبتلا کرنے کے بعد جب میں نے اس کا دفاع کیا، تو اب میرے دفاع کو کاؤنٹر کیا جا رہا ہے کہ ہندوستان میں یہ چل رہا ہے، ہندوستان میں یہ ہو رہا ہے۔ جب بنگال میں آپ سرنڈر کر رہے تھے، اُس وقت انڈیا پر کیا اثر تھا؟ اُس وقت ہندوستان کیا پیغام دے رہا تھا؟ ان کو ایسی باتوں پر شرم نہیں آتی؟ خود کو ٹھیک کرو، اور جب آپ ٹھیک ہوں گے تو قوم آپ کو مبارک باد دے گی۔ انڈیا نے ہم پر حملہ کیا، اور سب سے پہلے فضل الرحمٰن کھڑا ہو گیا اپنی فوج کو سپورٹ کرنے میں۔ اور جب آپ نے بہادری دکھائی، تو میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑا تھا۔ میں نے آپ کو تنہا تو نہیں چھوڑا۔ ہم ملک میں آئین کی بھی جنگ لڑ رہے ہیں، ہم ملک کے اندر انصاف کی بھی جنگ لڑ رہے ہیں، اور اُس میں ملک کے رکھوالے اپنے ہی قوم اور اپنے ہی شہریوں کی نیتوں پر شبہ کرتے ہیں، اور ہمارے ملک کے رکھوالے اپنے ہی شہریوں کی کردار کشی کرتے ہیں۔ ملک کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے، اخلاص رکھنے والے، اُس کے لیے قربانیاں دینے والوں پر جب ہمارے ملک کے رکھوالے شک کی نگاہ سے دیکھیں گے، تو پھر بحث چھڑے گی۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی صحافی آصف نثار سے گفتگو #فخر_ملت_مولانا #سرکاری_چمچے_فلاپ #بارڈر_یا_بیرکس #معدنیات_فروش_ٹولہ #مہنگائی_کا_جواب_دو

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

12,151 views • 1 month ago