Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مریم بی بی کے مطابق قیدی کو جس ڈاکٹر پر اعتماد ہو، اس کا علاج اسی ڈاکٹر سے کرانا چاہیے۔ جیسے میاں صاحب کو ڈاکٹر عدنان پر مکمل اعتماد تھا، تو ان کا علاج ڈاکٹر عدنان، ان کے ذاتی معالج سے ہی ہوا۔ لیکن جیسے ہی بات سابق وزیراعظم...

12,918 просмотров • 14 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

" جہاں تک مجھے پتہ ہے عمران خان کی جس آنکھ کی بیماری کا بتایا جا رہا ہے اس کے علاج کے لیے (پمز میں) وہاں ڈاکٹر ہی موجود نہیں جہاں ان کا لایا گیا تھا " عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا معاملہ کھول دیا " اس کی وضاحت یا تصدیق نہیں ہو سکی کہ (عمران خان کی) بیماری کی نوعیت کیا تھی ہماری تشویش ہے کہ یہ ایک سیریس کنڈیشن ہے اور یہ اس کے لئے ایکسپرٹ میڈیکل کیئر required ہے ہر آنکھوں کا ڈاکٹر اس کا علاج نہیں کر سکتا بلکہ خاص آنکھوں کے ڈاکٹر جنہوں نے اسپیشل ٹریننگ یا اس قسم کی بیماری تجربہ لیا ہوا ہو وہ اس کا علاج کر سکتا ہے جہاں تک ہمیں پتہ ہے اسلام آباد کے جس ہسپتال میں خان صاحب لے جایا گیا اس میں اس طرح کے ڈاکٹرز نہیں ہیں اس بیماری کے پیچھے کوئی اور بیماری ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ بیماری شروع ہوتی ہے اس لئے اس طرح کی بیماریوں کے بھی خان صاحب کے ٹیسٹ ہونے چاہییں اور (آنکھ کی ییماری) کے ایکسپرٹ کو ان کا علاج کرنا چاہیے اس لئے خان صاحب تک ہمیں رسائی دی جائے "

Saqib Bashir

155,986 просмотров • 7 месяцев назад

کل رات ہماری درخواست پر لاہور سے عمران خان صاحب کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اور ان کے ہمراہ ماہر امراض چشم ڈاکٹر خرم مرزا اڈیالہ پہنچے، انہوں نے دو گھنٹے اڈیالہ کے باہر انتظار کیا لیکن ان کو خان صاحب سے نہیں ملنے دیا گیا۔ یہ انسانیت کے بنیادی اصولوں کے خلاف ایک بربریت ہے۔ اس ملک کا قانون بھی یہ کہتا ہے کہ اگر کسی قیدی کو ہسپتال لیجاتے ہیں تو اس کے گھروالوں کو بتایا جائے لیکن نہیں بتایا گیا ، نہیں بتایا گیا کیا علاج ہوا کس ڈاکٹر نے کیا کونسے انجیکشن لگائے، یہ اس قوم پر حملہ ہے، اس کے حقوق پر حملہ ہے۔ آج ہم سپریم کورٹ میں آئے ہیں، 200پارلیمنٹیرئنز یہاں موجود ہیں باقی ملک بھر سے یہاں آرہے ہیں،چیف جسٹس سے ملاقات نہیں ہو سکی لیکن ان کے حکم پر رجسٹرار اور اٹارنی جنرل نے ہم سے ملاقات کی ہے اور خان صاحب کے ذاتی معالج کے معائینہ کی درخواست پر عملدرآمد کی یقین دہانی کروائی ہے۔ سلمان اکرم راجہ salman akram raja

PTI

12,284 просмотров • 7 месяцев назад