Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

جب باپ کی لاش اور کفن کیش کروایا جائے تو ایسی ہی گاڑی ملتی ہے یہ بلوچ سردار کا بیٹا ہے۔ اور یہ ایوان میں غربت پر بات کرے گا اب ذرا بلوچوں کا سوچیں جو کنویں میں رسی سے بالٹی پھینک کر پانی نکالتے ہیں

175,632 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Hazrat Bilal
Hazrat Bilal2 лет назад

یہ کمپنی کا ٹاؤٹ ہے ۔ جس دن دل بھر گیا اس کا بھی وہی حال وہ لوگ کر دینگے جس طرح اس کے باپ کا کیا تھا۔ جن لوگوں کی گود میں یہ جوان ہو رہا ہے وہ اپنی ماں کے بھی سگے نہیں بس انہیں ڈالرز دیکھاؤ

Фото профиля sara
sara2 лет назад

لڑکے کی آکڑ دیکھو

Фото профиля Baba Yaga
Baba Yaga2 лет назад

لعنت بھیجو

Фото профиля رفوگر
رفوگر2 лет назад

کنوے ہوتےتو تب بھی بات تھی۔۔ وہ تو ٹوبھوں ( بارش کے پانی کے جوہڑ) سے پانی لے کے کپڑے سے چھان کے پیتے ہیں۔۔ اور انہی ٹوبھوں سے مال مویشی اور گدھے بھی پیتے ہیں

Фото профиля Sehrish Kazmi
Sehrish Kazmi2 лет назад

نئی جنریشن میں صدام ترین خان وہ نوجوان صحیح ہے بہت کم اس جیسے بہادر لیڈر دیکھے ہیں ...

Фото профиля iKhan
iKhan2 лет назад

@CivisResistere حرام خورستان!

Фото профиля BananaRepublic
BananaRepublic2 лет назад

@AsaddRattay اکبر بُگتی کا انجام یاد آگیا! جرنیلوں نے غلام پالنے کا کام خوش اسلوبی سے ادا کیا ہے، لیکن جنہوں نے جرنیلوں کو پال رکھا ہے وہ کتوں کی طرح ٹریٹ کرتے ہیں۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Фото профиля Ali
Ali2 лет назад

یہی ہے ایلیٹ کلاس۔ مافیا۔ اور دیمک ۔۔۔ جو پاکستان کو 76 سال سے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مل کے کھا رہی ہے

Фото профиля Aasia Khattak🇵🇰
Aasia Khattak🇵🇰2 лет назад

Kamal hay is Kal k bache me bi akar AA gay hay 🤦🏻‍♀️

Фото профиля AYESHA RANA (PTI)
AYESHA RANA (PTI)2 лет назад

عیاش لوگ

Похожие видео

آپریشن ہیروف 2 کے دوران بی ایل اے سیکیورٹی فورسز کا مقابلہ نہیں کرسکی تو ریلوے بریج کو اڑا دیا ۔ لیکن یہ ریلوے بریج بلوچ عوام کیلئے تھا ۔ اور اب یہ دوبارہ بنایا جائے گا تو اس پر بلوچ عوام کا ہی پیسہ لگے گا ۔ وہی پیسہ جو تعلیم صحت پر لگنا چاہیے ۔ بی ایل اے کے حملوں کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کو ٹھیک کرنے میں لگ رہا ہے اس میں نقصان تو بلوچ عوام کا ہورہا ہے ۔ کشمیر کیساتھ چین اور پاکستان کی سرحدیں لگتی ہیں کشمیر کی عوام انڈیا کیساتھ رہنا بھی نہیں چاہتے لیکن تمام تر کوششوں کے باوجود آج تک کشمیر آزاد نہیں ہوسکا بلوچستان میں آدھا علاقہ پشتونوں کے پاس ہے ۔ آدھا بلوچوں کے پاس ہے ۔ بلوچ عوام میں بھی صرف چند فیصد لوگ پاکستان سے علیحدہ ملک بنانا چاہتے ہیں واضح اکثریت پاکستان کیساتھ خوش ہے ایسے میں کس طرح بلوچستان کو پاکستان سے توڑنے کا خواب دیکھا جاسکتا ہے یہ کون لوگ ہیں جو اپنی ہی قوم کے دشمن ہیں جو اپنی ہی قوم کا نقصان کررہے ہیں یہ مزاحمت نہیں خودکشی ہے اور یہ لوگ خود بھی مررہے ہیں اور بلوچ قوم کو بھی مار رہے ہیں

Dr Zahra Baloch

20,115 просмотров • 7 месяцев назад

پختون اگر ارشد شریف صاحب سے خفا ہیں تو اُسکی وجہ ماضی میں کی گئی اس طرح کی صحافت ہے ۔جسکا ایک نمونہ یہ ہے ۔۔۔اب کچھ لوگوں کو یہ بات بُری لگے گی ۔ لیکن یہ سچ ہے کہ جب ہم صحافت چھوڑ کر ماوتھ پیس بنتے ہیں نا بس وہیں ہم پھنس جاتے ہیں ۔۔۔یہ ماضی میں بھی لوگوں کے ساتھ ہوا اور اب بھی ہو رہا ہے ۔۔اور افسوس کی بات یہ ہے کہ اسے ہی کامیابی کا زینہ سمجھا گیا مجھے یاد ہے کہ جب طورخم بارڈ پر شہید ایس پی طاہر داوڑ کی لاش پڑی تھی اور مسئلہ اُسکو وصول کرنے پر تھا تو کس طرح کے بیپر یا رپورٹنگ مین سٹریم میڈیا پر ہوئی ۔میں نے اپنے بیپر میں صرف اتنا کہا کہ اگر لاش دینے والے پختونخوا اسمبلی کے ایم پی ایز کی بجائے محسن داوڑ کو لاش دینا چاہتے ہیں تو دینے دیں۔وہ بھی تو پارلیمنٹ کا ممبر ہے ۔ایک شہید کی لاش پڑی ہے گھر والے انتظار میں ہیں اسمیں مسئلہ کیا ہے تو نیوز اینکر نے کہا بہت شکریہ فرزانہ علی اور پھر میری لائن کٹ گئی یا پھر خڑ کمر والا معاملہ تھا ۔۔بہت کچھ ہے کہنے کو کہانی میں کئی پیچیدہ مراحل ہیں جسمیں رپورٹنگ کا جھکاو ایک جانب رہا ۔۔یہ حقیقت ہے اور اُسکو مان کر ہی آگے بڑھنا ہو گا ۔۔بصورت دیگر جوکل کر رہے تھے وہ آج والوں پر انگلیاں اٹھائیں گے اور آج والے کل والوں کو غدار ٹھہرائیں گے

Farzana Ali

32,457 просмотров • 11 месяцев назад