正在加载视频...

视频加载失败

جب روس اور یوکرین کی لڑائی ہوئی تو اس سے تیل اور اوپر چلا گیا، میں جب روس گیا تو ہم طے کر کے آ گئے تھے میں نے صدر پیوٹن سے طے کر لیا تھا کہ جس طرح ہندوستان کو سستا تیل دے رہے ہیں ہمیں بھی وہ...

141,366 次观看 • 6 个月前 •via X (Twitter)

33 条评论

M. Iqbal Vaseer 的头像
M. Iqbal Vaseer6 个月前

پاکستان پر قابض فوج ایسٹ انڈیا کمپنی کی extension ہے جو ہمیشہ سے ہی امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتی ہے اب تو بورڈ آف پیس (BoP) سائن کرنے کے یہ یہودی فوج کی اتحادی بھی بن گئی ہے

Kashmir update 🚨 的头像
Kashmir update 🚨6 个月前

پٹرول 55 روپے مہنگا ۔۔۔

Kamran I Siddiqui 的头像
Kamran I Siddiqui6 个月前

وہ قوم کے لیے سستا تیل لانے کے جرم میں جیل چلا گیا۔ جو اسکے لیے کھڑے نہ ہوسکے وہ پٹرول پمپس کے باہر قطاروں میں کھڑے ہیں۔ #پاکستان_کو_رہا_کرو #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے

میرا وطن پاکستان 的头像
میرا وطن پاکستان6 个月前

اور پھر پتا چلا کہ روس کے ساتھ ایسا کوئ معاہدہ سرے سے ہوا ہی نہیں تھا۔ وہ تو بعد میں نون لیگ والوں نے جا کر معاہدہ کیا۔ عمران تو ہے ہی جھوٹا لیکن جھوٹ پھیلانے والے بھی برابر کے شریک ہیں۔

Parvez Baig 🍁 🇨🇦 的头像
Parvez Baig 🍁 🇨🇦6 个月前

@6_meesha یہ اتنا بے بس تھا کہ خود کوئی فیصلہ نھیں کر سکتا تھا۔ اس کنجر نے ایبسلوٹلی ناٹ کہا ھو گا؟؟

Asif Rehan 的头像
Asif Rehan6 个月前

روس جانے سے پہلے اور واپسی پر جو بیان دیا تھا خان صاحب نے۔۔ اس میں تو گیس اور گندم کی بات بتائی تھی۔ تیل کا تو نام تک نہیں لیا گیا اور ناں ہی کوئی MoU سائن ہوا تھا۔ حکومت فارغ ہونے سے دو دن پہلے حماد اظہر نے ایک خط صرف لکھا تھا جس کا کوئی جواب نہیں آیا۔

skrenata 🇵🇸 的头像
skrenata 🇵🇸6 个月前

نیوٹرل تو صرف جانور ہوتا تھا، پھر روس یوکرین معاملے پر عمران خان نیوٹرل کیوں رہنے چاہتا تھا؟ عمران خان جانور کیوں بننا چاہتا تھا؟ گدھا تو وہ پہلے ہی تھا اور کتنا گدھا بنتا؟

🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳 的头像
🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳6 个月前

لعنت اللہ علی الکاذبین۔

Naimat ullah 的头像
Naimat ullah6 个月前

طے کرلیا تھا؟؟؟ اخ تھو جھوٹا رمضان میں بھی جھوٹ

⁦🇨🇳وجیہہ یوسفزئی 🇵🇰 的头像
⁦🇨🇳وجیہہ یوسفزئی 🇵🇰6 个月前

یہ اتنا بہادر تھا تو ایران سے سستا پٹرول کیوں نہیں خریدا ؟ کرونا کے دوران عالمی مارکیٹ پٹرول منفی میں چلے گئے تھے اس خنزیر نے پاکستان میں 25 روپے تک اضافے کیا آج شہباز دلے نے بھی نیازی کی طرح ظلم کیا 55 روپے مہنگا پٹرول دنو پر لعنت ہو

Waseef Ullah 的头像
Waseef Ullah6 个月前

مطلب ناکام وزیراعظم تھا کوئ اس کی بات نہیں مان رہا تھا تو اس وقت ہی قوم کو بتا دیتا کہ مجھے کام نہیں کرنے دے رہے،،،، کرسی جانے کے بعد تو ہر کوئی انقلابی بن جاتا ہے

Khadija Noor 的头像
Khadija Noor6 个月前

قیادت وہی ہوتی ہے جو قوم کے مفاد کو ہر دباؤ سے اوپر رکھے۔ 🇵🇰 سستا تیل آ جاتا تو مہنگائی کے بوجھ سے عوام کو بڑی راحت مل سکتی تھی⛽ آزاد اور متوازن خارجہ پالیسی ہی ایک خودمختار ملک کی اصل طاقت ہوتی ہے۔ 🌍 تاریخ خود فیصلہ کرے گی کہ کون عوام کے ساتھ کھڑا رہا اور کون دباؤ میں جھک گیا۔

پـــرنــدے 的头像
پـــرنــدے6 个月前

غریبِ شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 😪

Khalid Khan 的头像
Khalid Khan6 个月前

Khan sahib app foji nahi ho naa eslia apko war mai profit nazar nahi ata jaab k corrupt gernailo ko war mai profit he profit hota hai q k dollars jo milty hain .

X 的头像
X6 个月前

Apnay 3,4 saal k lia Bajwa nai Pakistan lo risk mai dal dia. Abi taq nahi nikala pakistan nahoosat se.

Amir.A.Khan 的头像
Amir.A.Khan6 个月前

ہوا میں باتیں نہ کرو یہ بتاؤ کہ کوئی عملی کام بھی کیا تھا یا صرف یہ زبانی جمع خرچ ہمیں بتا رہے ہو میں نے بات کی تھی سالے اگر باجوہ اپکو کام نہیں کرنے دے رہا تھا تو اسے بطور وزیراعظم روک سکتے تھے لیکن تمہاری کرپشن چوریاں فلور نمبر چار کی عیاشیاں سارے کالے کرتوت ایسے تھے کہ تم اکڑ نہیں سکتے تھے اکڑتے وہ ہیں جن کا کیریکٹر ہوتا ہے جو اہل ہوتے ہیں تم تو نیب اور اسمبلیاں فیض سے چلواتے تھے چارسال میں کھربوں کا بجٹ بھی باجوہ کھاگیا ۔ اس میں کونسی رکاوٹ تھی اگر لوگوں کے کام کرتے میانوالی موٹر وے لے جاتے ایک بھی کام میانوالی نہ کرسکے جس سے وہاں روزگار ملتا ۔ ۔اب طرم خان بنتا ہے فراڈییے منافق

ASIM RAFIQ 的头像
ASIM RAFIQ6 个月前

Paksitan import oil from russia and over refinery did not accept it as the cost of russian curde oil refine is very high then arab crude oil.

ABID Hussain 的头像
ABID Hussain6 个月前

Imran Khan was on right

ChSardarAhmed 的头像
ChSardarAhmed6 个月前

جھوٹوں پر خدا کی لعنت ہے شمار تم جھوٹ بکواس کر رہا ہے کو ئ معاہدہ نہیں کیا تم لوگوں نے جھوٹ بولتے شرم سے ڈوب مرو

MKS 的头像
MKS6 个月前

روس سے تیل لینے سے پہلے چیک تو کر لیتے کہ روسی تیل پاکستان کی ریفائنریوں میں صاف بھی ھوسکتا ھے کہ نہیں بھارت عرصہ سے روس ایران اور وینزویلا سے تیل لیتاھے جو بیوی کروڈ ھے پاکستان کی ریفائنریاں لایٹ کروا استعمال کرتی ھیں جو مڈل ایسٹ اور امریکہ کا ھے ۔ وڈا سائنسدان

Rusted Diamond 的头像
Rusted Diamond6 个月前

Jhoot bolta ha barhwa jab b bolta ha

Shah 的头像
Shah6 个月前

جو معاہدہ کرکے آئے تھے وہ کہاں ہے ٹیکسی ڈرائیور جھوٹے اسلامی ٹچ زلیل انسان سائفر لہراتے تھے تو یہ بھی دکھا دے کہ معاہدہ کب روس سے کیا تھا ثابت کر دے تاخیات یوتھیا بن جاؤں گا

yawar altaf 的头像
yawar altaf6 个月前

Begherat Chor hukmaran

Hamad Khan 的头像
Hamad Khan6 个月前

Allah barbad kary in Pakistani Army generals ko hamisha Pakistan ko Noqsan hi diya hai

دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) 的头像
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ )6 个月前

@moona_sikander آپ کو سمجھانا نہیں چاہئیے تھا آپ کو کہنا چاہئیے تھا who the hell you are

sarah 的头像
sarah6 个月前

N then.... 😌

Usman m 的头像
Usman m6 个月前

Pmnl wale jo petrol ki price hike ko defend kar rahe hain un ko lagta hai free ka petrol aur bolne ke paise milte hain .... Khota aur pmnl mai koi farq nahi

Khan G 的头像
Khan G6 个月前

تیل کی تو نیازی نے بات ہی نہیں کی روس میں۔ تیل تو شہباز شریف کی حکومت نے لیا پھر۔ ایک اور بات "نیوٹرل" تو جانور ہوتا ہے اور تم کہہ رہے ہو کہ نیازی نے تم لوگوں کو جانور بننے کا کہا تھا۔

Zia Anjum 的头像
Zia Anjum6 个月前

@mmujahid70 بکواس بند کرو کوئی ایک ڈاکومنٹ کوئی ڈیڈ دکھاؤ جو سائین کی ہو چوتیو جھوٹ کی مشینو

ASAD USMANI 的头像
ASAD USMANI6 个月前

Yes @QasimKhanSuri best

Haroon motan 的头像
Haroon motan6 个月前

Khan establishment SE sahi khafa ha bajwa Ka Kam Nahi tha mulk ke mamlat me bole WO wazeere kharja Nahi tha phir kyun mulk or awam ke sath gadari karta raha

Iqbal Godil 的头像
Iqbal Godil6 个月前

ان کو آعین کے تابع کر کے، ان کے اوپر سب سے مضبوط ادارہ قائم کر کے؛ ملک دشمن کام کرنے سے روکے بغیر اس ملک کا سوڈان سے بھی برا انجام یقینی ھے

FT 的头像
FT6 个月前

@mbassam76 jahan absolutely Not kehna chahiye tha wahan to kaha nahi

相关视频

جو میں ایک مہینے سے لکھ رہا تھا۔۔ وہ اب سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کہہ رہا ہے۔ اور بلوچستان چیمبر آف کامرس والے بھی۔ میں نے عوام کے لیے تیل کی قیمتیں کم کرنے کے طریقے پر سب سے زیادہ ٹویٹس کیں۔ (چند ٹویٹس کو کمنٹس میں دوبارہ شئیر کرنے لگا ہوں) میں لکھ رہا تھا کہ پاکستان میں "پرائیویٹ سیکٹر"کو تیل کی سپلائی پورا کرنے کا موقعہ دیں۔ جو تیل پہلے ہی بلوچستان میں بک رہا ہے۔وہ ہی تیل 200 روپے میں پورے پاکستان میں ہر جگہ میسر وہ خود کر دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے بھی کہا کہ آئل سیکٹر کو"ڈی ریگولیٹ"کر کے پرائیویٹ شعبے کے حوالے کر دیں وہ خود ہی مقابلے بازی میں سستا تیل لائیں گے جہاں بھی لائیں۔ میں اس پر بار بار لکھ رہا تھا کہ تیل کی قیمتیں چاہے پوری دنیا میں بڑھیں لیکن پاکستان کو ایڈوانٹیج یہ ہے کہ پاکستان۔۔اس ایران کا ہمسایہ ہے جس ایران میں پاکستانی 10 روپے لٹر تیل بک رہا ہے اور وہاں سے پہلے بلوچستان اور کراچی تک تیل آ ہی رہا ہے۔ بلوچستان چیمبر آف کامرس والوں کی پریس کانفرنس سن لیں جو کہہ رہے ہیں کہ ہم پورے پاکستان میں 200 روپے فی لٹر تیل ہر پٹرول پمپ پر مہیا کر سکتے ہیں۔ Shah e Rawan نے بھی کل کی یہ ویڈیو ریکارڈ کی جس میں 220 روپے لٹر پٹرول پورے بلوچستان میں بک رہا ہے۔ ایران کا تیل اگر بلوچستان اور کراچی سمیت سندھ تک آ رہا ہے اور عالمی پابندیاں نہیں لگیں تو مزید پنجاب تک آ جائے گا تو کیا قیامت آ جانی ہے۔ اس کو کوئی"ثابت"ہی نہیں کر سکتا۔ پاکستان IMF کو مطمئن اس طرح کر سکتا ہے کہ اپنی آفیشل تیل کی امپورٹ بہت کم کر کے جاری رکھے۔ اور کہے کہ ملک میں ڈیمانڈ کم ہو گئی ہے۔ اور جو مہنگا تیل آئے اس کو بھی پٹرول پمپس پر مہیا کروا Mixing کر کے ایرانی تیل کی کوالٹی بھی بہتر کر لی جائے اور تھوڑی بہت آفیشل تیل کی سیل بھی دکھا دی جائے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ حکومت ہر مہینے تیل پر 100 ارب روپے لیوی کماتی ہے۔ صرف وہ لیوی کمانے کے چکر میں عوام کی جیب سے مزید 100 ارب نکلوا کر آئل کمپنیز اور خلیجی ملکوں کی جیب میں مہنگا تیل خرید کر دے رہے ہیں۔ اپنےفارن ریزرو کے تقریبا 1 ارب ڈالرز ماہانہ آگ میں جھونک کر مفت میں ضائع کر رہے ہیں۔ ایرانی تیل تو صرف"مال کے بدلے مال"کی صورت میں آ جانا ہے۔ شاہد خاقان کی پریس کانفرنس کا 3 منٹ کا کلپ سن لیں کہ دنیا میں کوئی حکومت ایسے نہیں کر رہی جس طرح یہ حکومت کر رہی ہے۔۔مہینے میں 5 مرتبہ پالیسی چینج کی۔ اگر سستا ترین تیل معیشت میں آئے گا تو معیشت بند نہیں کرنی پڑے گی۔لاک ڈاون نہیں کرنے پڑیں گے۔ تو دوسری مد میں ملک بند کرنے سے جو ٹیکسسز کی کمی میں نقصان ہونا ہے وہ بھی حکومت کو نہیں ہو گا۔ حکومت کو دوسری مد میں ٹیکسسز آ جائیں گے جو ایرانی تیل کی پرائیویٹ سیکٹر کے زریعے آمد پر کم لیوی اکٹھی ہو گی مگر سستے تیل سے جتنی معیشت تیز چلے گی اس سے دوسری جگہوں سے ٹیکسسز زیادہ اکٹھے ہو جائیں گے۔ خدا کی قسم۔۔۔یہ حکومت اپنے ایک پاو گوشت کے لیے عوام کی گائے حلال کر رہی ہے۔ یہ صرف IMF اور امریکہ کا ڈراوا دے دے کر کمزور فیصلے کر رہی ہے۔ حالانکہ امریکہ تو ان کا یار ہے اور یہ ایران/امریکہ کے مزاکرات کروانے کا دعوی بھی کر رہے ہیں۔ ان کے یار نے تو دنیا کو ایرانی تیل خریدنے کی اجازت دی ہوئی ہے۔ ویسے۔۔ان کا یار امریکہ اور IMF اس پرائیویٹ سیکٹر کی رسد(سپلائی) کو پکڑ ہی نہیں سکتا ہے۔ کیونکہ وہ تو ٹینکروں میں پمپمس پر آتا ہے اور استعمال ہوتا جاتا ہے۔ پہلے کونسا بلوچستان اور کراچی سمیت سندھ میں وہ پکڑ پا رہے ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ چند درجن دہہاڑی دار درباری انہوں نے"حجتیں"کرنے کے لیے رکھے ہوئے ہیں جو ان کی اور عوام دونوں کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں۔ آخر میں اتنا لکھوں گا۔۔۔ کہ غیر معمولی حالات غیر معمولی فیصلوں کے متقاضی ہوتے ہیں۔ حکومت اگر اسی طرح کے فیصلے کر کے عوام کو نچوڑتی رہی تو حکومت خود بھی مزید غیر مقبول ہو گی اور اسٹیبلشمنٹ کو بے پناہ نقصان پہنچوائے گی۔ (اسد آر چوہدری) Nawaz Sharif Shehbaz Sharif DG ISPR Maryam Nawaz Sharif Shahid Khaqan Abbasi

Asad R Chaudhry

42,218 次观看 • 5 个月前

آپ نے جن افغانوں کو یہ کہہ کر کریڈٹ لیتے رہے کہ ہم نے ان کی اتنے سال مہمان نوازی کی اور پھر جس ذلالت اور انسانیت سے گرے ہوئے انداز میں آپ نے ان کو نکالا اور پھر اب آپ حملہ آور ہوئے اور کس کے کہنے پر حملہ آور ہوئے جس طرح زبیر بھائی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جو ایران کے معصوم 136 بچوں کے خون کا قاتل ہے وہ سکول پر بمباری کر رہا تھا اور اس وقت بھی سکول پر بمباری ہو رہی تھی میناب میں جہاں پر کلاس روم میں بچے بیٹھے ہوئے تھے اس ڈونلڈ ٹرمپ کا ساتھی آپ کو افغانستان کی جنگ میں کہہ رہا ہے کہ پاکستان ایز ڈوئنگ اے گریٹ جاب کس کو آپ الو بنا رہے ہیں ہم یہ 25 کروڑ عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں ہیں آپ کو بتانا پڑے گا کہ آپ یہی جو آج کابل کے اوپر لوگ بیٹھے ہیں کل آپ کہہ رہے تھے کہ غلامی کی زنجیریں آزاد ہو گئی ہیں پوری قوم کو پتہ ہے آج ایسا کیا ہو گیا کہ آپ بمباریاں کر رہے ہیں سویلینز کو مار رہے ہیں ادھر بھی کیجولٹیز ہو رہی ہیں ہم تو نہیں چاہتے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان امن کی داعی ہے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان ہمیشہ امن کا ایجنڈا لے کر چلتی ہے اور ہم نے بارہا کہا ہے کہ اگر آپ اس مسئلے میں سیریس ہیں تو ہم آپ کو فیسلیٹیٹ کر سکتے ہیں کیوں کہ اس میں سب سے بڑی سٹیک ہولڈر خیبر پختونخواہ کی حکومت ہے وہاں کے قبائلی عوام ہیں آپ نے کس سے پوچھا ہے کیا خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس معاملے میں آن بورڈ لیا گیا ہے یقیناً ہرگز نہیں مجھے پتہ ہے تو کس طرح یہ معاملہ لے کر جا رہے ہیں دوسری بات ایران کے حوالے سے ابھی تک پاکستان کی خارجہ پالیسی اور پاکستان کی ریاستی بیانیہ ایران کے حوالے سے بالکل بھی کلیئر نہیں ہے کہ ہم اس جنگ میں کس طرف کھڑے ہیں خالی بیانوں سے کام نہیں چلتا میں آج یہاں سے کہہ رہا ہوں کہ حکومت جوائنٹ سیشن بلائے جس کا ہم نے مطالبہ کیا ہے اس جوائنٹ سیشن میں قرارداد لے کر آئیں مذمت کریں جو اسماعیل ہنیہ صاحب کو شہید کیا گیا جو رہبرِ معظم تھے جن کا ہمارے دلوں میں ان کے لیے بہت احترام ہے مذمت کریں ان 136 بچوں کی جن کو امریکیوں نے مارا ہے اسرائیلیوں نے صیہونیوں نے مارا ہے 170 سے اوپر ہیں پہلے جب وہ تو 136 رپورٹ ہوئے تھے تو ہم اس میں ساتھ دیں گے آپ تگڑے ہو جائیں۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

24,171 次观看 • 6 个月前

چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ضیاء الحق اس دور کے امریکی صدر ریگن کی چاپلوسی کیا کرتے تھے امریکہ کی جنگ میں پاکستان کو زبردستی ضیاء الحق نے گھسایا، عمران خان ہمیشہ سے جنگوں کے خلاف ہیں اور ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ ہمیں پرائی جنگ میں نہیں کودنا چاہیئے، آج پھر فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چاپلوسی کرتا ہے اس نے افغانستان پر زبردستی حملہ کر دیا ہے کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ بگرام ایئر بیس ہمارے پاس ہونی چاہیے تھی اور اگر ہم یہاں سے ایران پر حملہ کرتے تو ایران کی حکومت کو اور اس کے ملک کو تباہ کر سکتے تھے، آج اسی چاپلوسی میں یہ جنگ شروع کر دی گئی ہے اور پاکستان پھر پرائی جنگ میں کود گیا ہے، خواجہ آصف آج عاصم منیر کا چمچہ بنا ہوا ہے جس طرح اس کے والد ضیاء الحق کے چمچے تھے اور وہی چیز دھرائی جا رہی ہے، یہ چمچہ کلچر پاکستان کے اندر تباہی و بربادی کا ذریعہ بن رہا ہے، ضیاء الحق کو پرائی جنگ میں کودنے سے کیا ملا تھا؟ معیشت اس نے تباہ کر دی پاکستان میں ہیروئین کلچر لے کے آ گیا کلاشن کوف کلچر لے کے آ گیا، افغانستان کی سپریم کورٹ کے اعظم شیخ مولوی عبد الرؤف نے پاکستان کے خلاف لڑنا جہاد قرار دے دیا ہے اور افغان نوجوانوں کو کہا ہے کہ ہم پہ جنگ مسلط کر دی گئی ہے اور اپنے ملک کا دفاع اب ہم نے کر دیا ہے اور یہ ایک جہاد ہے، دونوں طرف سے جہاد کے فتوے آ رہے ہیں دونوں طرف مسلمان ہیں اور بے مقصد جنگ، دوسرے کی جنگ پاکستان نے شروع کر دی ہے تو پھیل رہی ہے، کیا دہشتگردی بگرام ایئر بیس امریکہ کو دینے سے ختم ہو جائے گی؟ #PakAfghanConflict #FascismUnderAsimLaw

Qasim Khan Suri

10,252 次观看 • 6 个月前