正在加载视频...
视频加载失败
جب سے چاچو اقتدار میں آیا ھے کئی جنرلز گھر جا چکے کئی کورٹ مارشل بھگت رھے اور کئی ججز گھر جا چکے کئی اپنی بقاء کی جنگ لڑ رھے اور کئی معافیوں کے پیغامات بھیج رھے ہیں، خود کو عالم اسلام کا لیڈر کہنے والا مہاتما اڈیالہ میں... show more
137,031 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

چاچو کی اپنی زندگی ایک وفادار کتے جیسی ہے جس کو جنرلوں نے گود میں اٹھا رکھا ہے ۔ ایک قدم یہ پالتو اپنی مرضی سے نہیں چل سکتا اگر کوشش بھی کرے تو فورا ایک لات پڑتی ہے اور چاوں چاں کر کے پھر جنرل کی گود میں دبک جاتا ہے @CMShehbaz @ShehbazDigital

2 ججز بھی جا چکے ہیں۔ اب باقی بھی جانے والے ہو چکے ہیں۔

Deserving

چاچو بڑے میاں صاحب کے مقابلے میں خاموشی سے کام کررہے ہیں لیکن اپنے مطلب کا

😂😂😂

عاصم پاپا😂😂😂

چاچو139ویں نمبر والی عدلیہ کے ججز کی تنخواہ و مراعات کم کرے صحافت کے نام پر جھوٹ اور ڈس انفارمیشن کے خلاف سخت قانون بناکر ان پر عملدرآمد یقینی بنائے مفت بجلی گیس پٹرول مفت ہوائی ٹکٹ پلاٹ کلچر کاخاتمہ کرے بحریہ ٹاؤن اور شوکت خانم کا آڈٹ کرائے لمبی فہرست ہے پہلے یہ کرالیں۔

پٹواری چاہتے ہیں چاچو لنگی ڈانس کر کے دیکھائے
