Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
جب عوام آپ کے پیچھے ہوں تو ایسی ہی للکار ہوتی ہے
330,400 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

اس لگڑ بگڑ کی کونسی للکار ۔۔۔۔ یہ لوٹا ڈنگر نواز شریف کے لیے بھی ایسے ہی زور لگا لگا کر تقریریں کرتا تھا ۔۔۔۔ چلے ہوئے کارتوس سارے ۔۔۔۔ 🤣🤣🤣

چیخنے چلانے سے یا زور زور سے میز پر ہاتھ مارنے سے اگر آسمان ٹوٹتا تو عمران خان روز آسمان گراتا۔ اصل میں تحریک انصاف پر قابض مافیا کو معلوم ہے کہ آل یوتھ محض دبنگ اسٹائل میں چیخنے چلانے، اودھم مچانے اور آسمان سر پر اٹھانے سے خوش ہوتی ہے اور وہ اپنے اپنے خمار میں جھومنے لگتے ہیں اور قابض مافیا طاقت و اقتدار کے مزے میں سرمست رہتا ہے۔

@SdqJaan میرے بھائی جس طرح عوام نے پی ٹی آئی کے ان منتخب ارکان اسمبلی کو خان کی رہائی کے نام پر منڈیٹ دیا ہے۔ آفسوس اُس کے مطابق ان لوگوں نے خان کی رہائی کیلئے پاکستان میں خاطر خواہ کوششیں نہیں کئی۔۔۔۔۔!!

Waw kmal speech

بالکل

جیسا لیڈر ویسے ہی جرات مند اور دلیر ورکرز 💗

کمال بول رہا ہے 🔥
