正在加载视频...
视频加载失败
جب مجھے پتا چلا میرا بیٹا شہید ہو گیا ہے تو کیں نے پوچھا بتاؤ اس نے گولی کدھر کھائی ہے جب مجھے بتایا گیا کہ اس نے گولی سینے پر کھائی ہے تو میں مطمعن ہو گیا جو اپنے حقوق کے لیے جنگ لڑتے ہوۓ جان دیتا ہے... show more
7 条评论

Tipu sultan1 个月前
@RoymukhtarRoy ماشااللہ 😭🫡🤲💯❤️❤️❤️❤️❤️

Sohail1 个月前
Allah is shaheed ki shadat kabool farmai . Ameen

SEAsia1 个月前
کتنا فرق ھے بلوچوں اور کشمیریوں میں ؟ 🤔 کشمیری اسی میں خوش ھے کہ ایک اور بیٹا جنت میں پہنچ گیا - لیکن بلوچ اپنی آنے والی نسلوں کی فکر کرتا ھے - وہ پاکستانی فوجی کے گولی چلانے سے پہلے اسے گولی مار دیتا ھے -

Dr Mujtaba Ayubi1 个月前
Allaha o Akbar

Rao Tahir Hafiz1 个月前
پاکستانی قوم کے اصلی اور نسلی بیٹے یہ ہیں جو پاکستان کے دشمن سے لڑتے ہوئے اپنی جان قربان کر رہے ہیں

Mazhar Iqbal1 个月前
اگر کوئی چوری سے پیچھے سے فائر کردے تو کیا وہ پھر شہید نہین ہوگا

mraza Khan1 个月前
Fasadi shaheed nahain hote
