Loading video...
Video Failed to Load
جب مشکل حالات کا سامنا ہو تو حلف پڑھ لیا کریں، ہمارا پروفیشن بہادری کا تقاضا کرتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ کی اہم گفتگو
57,112 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

جب اسلام آباد ہایئکورٹ کے ججز نے آئی ایس آئی اور ایگزیکٹو اٹھارٹیز کے خوف کو رد کرتے ہوئے سپریم کورٹ کو خط لکھا تھا تب موصوف قاضی فراڈیے کے ساتھ ملکر اسی ایگزیکٹو سے ملاقاتیں کررہے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ پنچایتی شاہ قاضی سائیکو کی تقریباً ہر دو نمبری میں اسکا ساتھی رہا۔ اس نے صرف تب راہیں جدا کیں جب اسے لگا کہ مخصوص نشسستیں حکومت کو دے دیں تو وہ سائیکو کو ایکسٹیشن دے دیں گے۔ یہی فیصلہ اسکو اسٹیبلشمنٹ کے مخالف لے آیا۔ کوئی اصول نہیں بلکہ صرف اپنا عہدہ۔ ورنہ نیب والا کیس ہو، اسمبلی سے استعفے کا کیس ہو، اسمبلی تحلیل ہونے والا کیس ہو یا آر اوز والا کیس ہو، ہر موقع پہ یہ عمران خان کے مخالف تھا۔

The ultimate test of body, mind, and soul. 💥 See what determined people are truly capable of on #SurvivingMann starring @DonUSFrogMann Follow for where to watch. #SEALTeam6 #Fearless #NavySEALs #SpecOps #TacticalTraining

Punjab and kp election ke waqt halaf nahee tha yaad.

@mahatisha123 یہ بہادری اتنی دیر سے کیوں یاد آئی؟

He is the one who saved faez esa. Dont trust him any more

کراچی بار ایسوسی ایشن میں جسٹس منصور علی شاہ کے خطاب کے دوران وکلاء کے"چیف جسٹس منصور علی شاہ" کے نعرے ہمارے چیف جسٹس ہیں، مجے سینئر پیونی جج ہی مخاطب کیا کریں، جسٹس منصور علی شاہ

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے

بندیال کے دور میں اس نے پڑھنے کی کوشش کی تھی؟؟؟؟؟ باتیں کروا لو بس

Sirf baat hai time waste karna aya hai🤡

گستاخی معاف.. مگر جج صاحب نے خود بھی حلف پڑھا تھا کہ نہیں؟؟

او ھو
