Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مولانا طارق جمیل صاحب کا آج کل مصافحہ کرنا یا نہ کرنا موضوعِ بحث بنا ہوا ہے، اور ہر کوئی اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہے۔ کیا مولانا واقعی ایلیٹ کے مولانا بن چکے ہیں؟ مولانا طارق جمیل کی پوری زندگی پر رفتار ڈاکیومنٹری بنا چکا ہے، لنک...

14,540 views • 3 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

اسلام آباد : صدر مملکت کے بیان پر سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا ردعمل الیکشن کی تاریخ دینا صدر مملکت کا اختیار نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان اگر صدر کا اختیار ہے بھی تو اس کا استعمال بدنیتی پر مبنی ہے۔ مولانا فضل الرحمان صدر مملکت ایک پارٹی کی نمائندگی کر رہے ہیں اور وہ جانبدار صدر ہیں۔ مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن صدر کے کسی حکم یا تجویز کو ماننے کا پابند نہیں ہے، وہ خود ایک ادارہ ہے۔ مولانا فضل الرحمان صدر نے ایک ایسی عدالت سے رجوع کرنے کی تجویز دی ہے جو عدالت عمران خان اور پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان صدر کی گیند عدلیہ کی طرف پھینکی ہے، عدلیہ نے صدر کی طرف۔ مولانا فضل الرحمان ایک دوسرے کی طرف گیند پھینکتے پھینکتے ناظرین کہتے ہیں کہ گول نہیں ہوا جی۔ مولانا فضل الرحمان صدر ملکی نظام میں خوامخواہ کا بھونچال لانے کی کوشش کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان اس لاحاصل بحث سے انتخابی معاملات کو متاثر کرنےکی کوشش کی گئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کون سی قوتیں صدر کو سپورٹ کر رہی ہیں؟ جو ملک میں سیاسی عدم استحکام چاہتی ہیں؟ مولانا فضل الرحمان پاکستان کی سیاست میں یہ روش ٹھیک نہیں ہے ۔ مولانا فضل الرحمان یہ اداروں کو الجھانے کی ایک کوشش تو ہے لیکن کامیابی نہیں ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان صدر کی اوقات کا بھی پتہ ہے، وہ خود بونس پر چل رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان مدت پوری ہونے پر نئے آنے تک صدر اپنی اوقات میں رہیں، مولانا فضل الرحمان انتخابات کی تاریخ کا اختیار نہ عدلیہ کو دیتے ہیں، نہ صدر کو اور نہ وزیر اعظم کو، یہ اختیار الیکشن کمیشن کا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان نواز شریف اکیس اکتوبر کو وطن واپس آنے کا اعلان کرچکے ہیں، ہم ان کو ویلکم کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان سندھ میں ابھی تک کسی بھی جماعت اتحاد نہیں ہوا ۔ مولانا فضل الرحمان سندھ میں کچھ جماعتوں کے ساتھ رابطے چل رہے ہیں، پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان محمد میاں سومرو ملاقات کے لئے آئے تھے، ان کی جے یو آئی میں شمولیت پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

46,973 views • 3 years ago