Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جب وکٹر گاؤ نے کہا "اگر امریکہ چائنیز مارکیٹ کھونا چاہتا ہے تو ٹھیک ہے۔۔۔۔۔" اینکر بہن جی نے سوچا پوائنٹ سکور کرنے کا اچھا موقع ہے، بڑے اعتماد سے بولیں "اگر امریکہ چائنیز مارکیٹ کھوئے گا تو چائنا بھی امریکی مارکیٹ کھو دے گا" خواتین و حضرات اس...

81,303 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

بہت ہی اہم 🔥🔥 یہ ہیں جیفری سییکس، دنیا کے مشہور دانشور، پاکستان کی ملٹری پاکستان کے سیاستدان امریکہ کے سہولتکار ہیں امریکہ جیسا کہتا ہے ویسا کرتے ہیں سوائے ایک بندے کے جو بہت خودار سمجھدار بہادر لیڈر ہے اس کا نام عمران خان ہے اس پر بہت امریکی دباؤ ڈالا گیا کہ رشیہ کے خلاف بیان دو لیکن عمران خان نے کہا ہم امریکہ سے بھی دوستی رکھنا چاہتے ہیں چائینہ سے بھی اور رشیہ سے بھی۔ اسنے یہ بھی کہا کہ ہم کسی کے غلام نہیں اگلے ہی دن امریکہ نے سائفر بھیجا جو لیک بھی ہوچکا ہے کہ یہ بہت بڑا مسئلہ ہے واشنگٹن بہت غصے میں ہے لیکن اگر تم عمران خان کو ہٹا دو تو ہم تمہیں معاف کردیں گے یہ سائفر عمران خان کو بھی مل گیا اور اسنے جلسے میں بتا دیا اور کامیڈی یہ ہے عمران خان کو خوداری اور ملک کے فائدے کی بات کرنے پر اسی سائفر کی وجہ سے راز فاش کرنے کے الزام میں دس سال کی قید سنا دی گئی ۔۔۔۔۔۔ اگر کوئی بھی معصوم کم عقل پنتالیس پرسینٹ گروتھ والا ابھی بھی سائفر اور پاکستان کی غلامی کو نہیں سمجھتا اس کے لیے یہ ایک اور ثبوت حاضر ہے

Stranger

286,344 Aufrufe • vor 2 Jahren

کچھ صحافیوں نے عوام کو بیوقف سمجھا اور جرنیلوں سے توقعات وابستہ کیں کہ وہ انہیں دنوں میں ہیرو بنا دیں گے جس کی ایک مثال یہ شخص مزمل شاہ ہے اس شخص کی بدنیتی جھوٹ اور عوام کو بیوقوف سمجھنے کے لیے یہ کلپ بہترین مثال ہے اس شخص سے سوال پوچھا گیا کہ آپ یوٹیوب سے کتنا کما لیتے ہیں اس شخص نے جواب دیا کہ میں زیادہ ویڈیوز نہیں کرتا کیونکہ زیادہ ویڈیوز کرنے سے بڑی سی مصلحتیں اور کمپرومائزز کرنا پڑتے ہیں اس لیے میں مہینے میں تین سے چار ویڈیوز کرتا ہوں اگر ویڈیو ملین پر چلی جاۓ تو بہتر ہے ورنہ کبھی کبھی تو پانچ لاکھ تک بھی نہیں جاتی درحقیقت اس شخص کی پچھلے پورے سال میں ایک ویڈیو بھی ملین تک نہیں پہنچی ملین تو دور پانچ لاکھ تک بھی ایک ویلاگ بھی نہیں ہے یہ ایک سال پرانے ویلاگ کے نمبرز بتا رہا ہے اب اس کے ایوریج ویوز ایک لاکھ سے دو لاکھ کے درمیان ہیں بشرطیکہ یہ مہینے میں پانچ سے چھے ویڈیوز کرے اگر یہ شہباز گل یا عمران ریاض کی طرح روزانہ دو ویلاگ کرے تو اس کا ایوریج ویوز دس ہزار سے بھی کم ہو یعنی رانا عظیم سے بھی نیچے چلا جاۓ لیکن یہاں یہ شخص بدنیتی سے کام لیتے ہوۓ بتا رہا ہے کہ میں زیادہ ویڈیوز اس لیے نہیں کرتا کیونکہ بہت سی مصلحتیں کرنا پڑتی ہیں لیکن یہ کہنے کی ہمت نہیں کہ بھائی میرے پلے کچھ ہے ہی نہیں اگر روزانہ ویڈیو کروں گا تو انصار عباسی کی طرح وڑ جاؤں گا انصار عباسی روزانہ ویلاگ کرتے تھے تیس ہزار تک لوگ دیکھ لیتے تھے لیکن تین سال بعد آہستہ آہستہ تعداد پانچ ہزار سے بھی نیچے گر گئی انصار عباسی نے ویلاگ ہفتے میں دو اور کبھی کبھی ہفتے صرف ایک کر دیا لیکن حالات پھر بھی بہتر نہ ہوۓ تو انصار عباسی نے کہا میں نے بہت سوچا ہے اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں یوٹیوب کی کمائی ہی حرام ہے اور ویلاگ کرنا چھوڑ دیا

Waqar khan

13,677 Aufrufe • vor 2 Monaten