正在加载视频...
视频加载失败
جب پاکستان نےچوتھی بار1994میں ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔۔۔۔
10 条评论

Ali2 年前
کاش حکومت وقت کرکٹ جیسے وقت ضائع کرنے والے کھیل اور کھلاڑیوں کو پروموٹ کرنے کی بجائے اپنے قومی کھیل ہاکی اور اس کے کھلاڑیوں کو پروموٹ کرے تو ہم پھر سے دنیا میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتے ہیں۔

MUHAMMAD RIZWAN2 年前
آخری دفعہ

Hanifullah azeemi2 年前
These highlights far better than 92

Naeem Rana2 年前
But what we did with these players — 😞

Majda Ahmad2 年前
❤️

شبانہ شوکت2 年前
بہت خوبصورت منظر ❤

ف ہ د۔۔۔۔۔۔2 年前
قسم سے آج بھی آنکھوں میں آنسو بھر آئے دیکھ کر، کیا سنہرا دور تھا پاکستان ہاکی کا اور ویسے بھی بہت اچھا وقت تھا،

مہر بلال🇵🇰2 年前
یہ میچ سویڈش کالج گجرات کی میس میں بیٹھ کر دیکھا تھا اور جو تاثرات تب تھے وہ اب بھی آنکھیں نم کر گئے۔۔۔😎💚❤️

پیچ و تاب2 年前
Still remember the day .. I was about 13 years old and what a match it was .. lucky to witness this great era of hockey.. just shown this video to my kids .

Ammar Aslam2 年前
Golden days and legends in green

