
Ghazanfar Abbas
@ghazanfarabbass • 19,160 subscribers
Journalist. EX VP @NPCISBOFFICIAL . worked @GeoNews,@BBCUrdu,Rohi Tv and Daily Khabrain.RTs do not constitute endorsement.just reference.
Shorts
Videos

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں کیپٹن (ر) فرقان بلال نے مقامی کمانڈر خورے کے مبینہ ٹھکانے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری ٹارگیٹڈ آپریشن پانچویں روز بھی بھرپور انداز میں جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کارروائیوں کے دوران مطلوب دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے، جہاں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور زیرِ استعمال گاڑیاں برآمد کی گئیں، جبکہ متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے۔ ڈی پی او فرقان بلال کے مطابق آپریشن کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے، جبکہ 50 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنوں کو دہشت گرد عناصر سے مکمل طور پر پاک کرنے تک آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
Ghazanfar Abbas43,721 Aufrufe • vor 19 Tagen

ڈیرہ اسماعیل خان : بارش کے باعث شوروم کی چھت گر گئی۔۔۔ سی سی ٹی وی فوٹیج
Ghazanfar Abbas74,378 Aufrufe • vor 4 Monaten

ریکارڈ کے لئے سرکاری ٹی وی کا کلپ ملاحظہ کیا جاسکتاہے #خرم_اقبال_کورہاکرو #JournalismisnotCrime
Ghazanfar Abbas98,171 Aufrufe • vor 5 Monaten

پاکستان کو نوبل پرائز کے لئے نامزد کرنے سے متعلق سکائی نیوز کے اینکر کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری کا جواب
Ghazanfar Abbas55,873 Aufrufe • vor 4 Monaten

میں خان صاحب کا ایڈوائزر ہوتا تو کہتا 9مئی کی معافی مانگ لیں،رؤف کلاسرا
Ghazanfar Abbas115,475 Aufrufe • vor 1 Jahr

کار میں سوار فیملی کو بچانے کیلئے گھر سے ایکسیویٹر لے کر آیا، محب اللہ خان ’’لوگوں کا ہجوم کھڑا تھا کہہ رہا تھا کہ ایک گاڑی آئی جس میں خاتون اور بچے سوار تھے جو سیلابی پانی میں پھنس گئی ہے، پھر میں نے لوگوں سے پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کیلئے کوشش کرنے کا کہا موقع پر کھڑے لوگوں نے کہا کہ ایسا نہ ہو کہ ہماری گاڑی بھی پھنس جائے میں جلدی سے بھاگا کسی موٹر سائیکل سوار کے ساتھ بیٹھ کر وہاں پہنچ کر ایکسیویٹر اسٹارٹ کرکے سیلابی ریلے کے مقام پر دوبارہ پہنچا اور کوشش کر کے بچوں اور خاتون کو بحفاظت نکال لیا‘‘
Ghazanfar Abbas46,073 Aufrufe • vor 2 Jahren

یہ پشاور ہے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں نئے آرتھوپیڈک اسپائن اینڈ ٹراما یونٹ کی چھت ٹپکنے لگی۔۔ نیا تعمیر شدہ آپریشن تھیٹر کھولنے کے دوسرے روز ہی بارش کے باعث چھت خراب ہو گئی،، آپریشن تھیٹر میں پانی ٹپکنے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی،، اسپتال ذرائع کے مطابق آرتھوپیڈک سرجری اینڈ سپائن یونٹ دس سال لگا کر تعمیر کیا گیا تھا، آپریشن تھیٹر ایک روز قبل ہی مریضوں کے لئے کھولا گیا تھا، چھت ٹپکنے کا واقعہ حالیہ بارش میں پیش آیا۔
Ghazanfar Abbas10,519 Aufrufe • vor 1 Jahr