Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جب گاوُں والے برات لینے شھر جائیی۔۔😀🤣👇🏼
78,880 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

معصوم لوگ ہیں خواتیں ہیں مت تماشا بنائیں انہیں۔

sory just for fun..mera maqsad kisi ka tamasha bnana nhi tha..

بیچاریوں کو دیکھ کر ترس آرہا ہے ۔۔فٹے منہ جنہوں نے اس جگہ بلایا ۔۔چاہے کسی کی ہڈی پسلی کھسک جائے

ویسے مجھے جب بھی کوئی دیہاتی سادہ خواتین mall میں escalaters پر ڈری سہمی نظر آتی ہیں تو کوشش کرتی ہوں کی ہاتھ تھام کر مدد کروں اور انکو confidence دوں۔ جب کراچی جناح انٹرنیشنل ایرپورٹ پر نئی نئی esclaters لگی تھیں تو ہم بچے بھی جھولے لینے دو تین چکر لگاتے تھے اوپر نیچے کے 😉

Do you find this funny? Shame on you

بری بات ہے سادہ گاؤں کے لوگوں کا تماشا نہ بنائیں 🙏🙏

😆

😂😍😝😜

ye unke sath jo mard han unki galti hy. ak to unki help nai ki aur dosra masomiat pe muskura rahe han

Haha yar hansana ni chahiye but aa gai hansi🥹🥹

