Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
قرآن پر حلف لینے والے کیسے بدل سکتے ہیں۔
549,255 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

حلف اٹھا کر بکنے والے کب تک بچیں گے

آئندہ پی ٹی آئی کی زمہ داری ہے کہ وہ پہلے دیکھے اندر قران ہے بھی یا کمپنی کا مسودہ ہوتا ہے

لوٹا نمبر 1 چوہدری الیاس لوٹا نمبر 2 عثمان علی لوٹا نمبر 3 مبارک زیب لوٹا نمبر 4 ظہور قریشی لوٹا نمبر 5 اورنگزیب کھچی 70 کڑوڑ میں ضمیر کا سودا کیا ہے ان لعنتی کرداروں نے!

اللہ پاک اس قرآن کی وجہ سے تباہ کرے

بالکل اس طرح 👇 یہی وہ لوگ تھےجنہیں آپ نے”نفیس لوگ“ کہہ کرگلےلگایاتھااورموقع ملتے ہی اِنہی لوگوں نےخان صاحب کی پیٹھ میں چھراگھونپ دیاعدم اعتماد کی قرارداد پیش کرنےوالی رات۔ آپ کوکیوں لگاکہ جواپنےروحانی باپ اورقائد @AltafHussain_90کےنہ ہوئےوہ آپکےہوجائیں گے؟آئیندہ کوشش کریں کہ زندگی میں نسلی اورحلال خون رکھنےوالوں سےتعلقات رکھیں۔وہ کٹ جائیں گے،لیکن غداری نہیں کریں گے

ہوسکتا ہے اندر مٹھائی کا ڈبہ ہو؟! ویسے حرام کھانے والے منافقوں کو اللّٰہ کا خوف نہیں ہوتا ہے۔

ان لوگوں کا قران پاک پے ایمان ہے ہی نہیں، عوام کے ڈر کی وجہ سے قران کا ظاہری طور پے احترام کا جھوٹا ناٹہ کرتے ہے۔

جس ترمیم کی بنیاد دھاندلی سے کروڑوں ووٹر کا حق مار کر جعلی اسمبلی بناکر پھر ناانصافی کرکے جیتے ھوئے امیدوار کو وقت کے قاضی کی بے ایمانی سے ان کی جیت کو شکست سے بدل کر پھر رشوت دے کر ووٹ خرید جھوٹ بول کر ھو اس سے اس ملک میں بہتری نہیں ائے گی

Insha’Allah, we will all witness who the real victors are: the nation and #ImranKhan 💚🇵🇰💚
Benzer Videolar
Sensitive content
انجنیئر فراڈیئے کو چیلنج دیا گیا تھا کہ اگر تم عمران خان کے معاملے پر لوگوں سے قرآن پر حلف لے سکتے ہو تو پورنوگرافک توہین مقدمات پر اپنے دعوے کے حوالے سے قرآن پر حلف دو۔ ملاحظہ کیجیئے فراڈیئے کا حلف 🙂۔
Qaiser Ahmed Raja
76,273 görüntüleme • 6 ay önce
