Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جج ابو الحسنات ذولقرنین کا نام والدین نے غلط رکھا اسکا نام ابو الخبائث ہونا چاہیے تھا۔۔۔ خبائث کا لفظ حذف کرتا ہوں سپیکر۔۔۔ چلیں خبیث لکھ دیں۔۔۔شیر افضل مروت۔۔😂

301,301 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Diya Rashid 🪔's profile picture
Diya Rashid 🪔1 year ago

شیر افضل مروت بھی کمال کرتے 🤣

Zahid khattak🇵🇰🇧🇫's profile picture
Zahid khattak🇵🇰🇧🇫1 year ago

Hahahah Marwat Zinda bad

Huzaifa Qasmi's profile picture
Huzaifa Qasmi1 year ago

کہتا ہے چلیں خبائث نہیں تو خبیث لکھ دیں 😂😂😂😂 میرا ہاسا نہیں رک رہا

Hasnain Iqbal's profile picture
Hasnain Iqbal1 year ago

Aj to Kamal kar Deya Hai kasam say

Mian Zaman Khan's profile picture
Mian Zaman Khan1 year ago

شیر افضل مروت بھی کمال کرتے🤣🤣🤣

Arsalan Khan's profile picture
Arsalan Khan1 year ago

Chawal bnda

Anzi's profile picture
Anzi1 year ago

he didn't fear the flames. he became the fire

Awon Warraich's profile picture
Awon Warraich1 year ago

Akheer banda ye kasmeh 😂

🇵🇰NK🇵🇰's profile picture
🇵🇰NK🇵🇰1 year ago

Mustttt bnda 😂😂😂

Imran's profile picture
Imran1 year ago

وہی لیڈر والی گندی سوچ

Related Videos

بیرسٹر سیف کو نورین آپا کیساتھ عمران خان سے ملاقات کے لیے بیجھنے پر اسٹبلشمنٹ کا اصرار کیوں ؟ جب عاصم منیر پہلی دفعہ 2023 میں امریکہ آیا تو PTI USA احتجاج کرنا چاہتی تھی اور اس سلسلے میں فلائیرز بھی نکال دیے ان دنوں عمران خان کے وکلاء کی ملاقات معمول کا حصہ تھی ملاقات کے لیے جن وکلاء کو جانا تھا ان میں مینول سے ہٹ کر شیر افضل مروت کا نام بھی ڈال دیا گیا شیر افضل مروت نے عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر نکل کر میڈیا میں اعلان کیا کہ عمران خان نے PTI USA کو احتجاج سے منع کیا ہے اور عمران خان نے کہا ہے عاصم منیر کی امریکہ آمد پر کسی قسم کا احتجاج نہ کیا جاۓ PTI USA نے یہ احتجاج کینسل کر دیا کیونکہ عمر ایوب نے بھی ہمیں اس احتجاج سے منع کر دیا تھا اگلی ملاقات پر ایک نامور وکیل سے خان صاحب نے پوچھا امریکہ میں عاصم منیر کے دورے پر کمیونٹی کا رسپانس کیسا تھا تو اس وکیل نے بتایا کہ احتجاج کے لیے تو آپ نے شیر افضل مروت کے زریعے نے منع کیا تھا جس پر عمران خان نے شدید سخت الفاظ کا استعمال کرتے ہوۓ کہا کہ میں نے تو بالکل منع نہیں کیا تھا اس وکیل کے کہنے پر میں نے ٹویٹ کیا کہ عمران خان نے PTI امریکہ کو احتجاج سے بالکل منع نہیں کیا تھا اور یہ شیر افضل مروت نے جرنیلوں کی ایماء پر ساری سازش رچائی میں نے اس وکیل سے پوچھا اگر شیر افضل مروت اصرار کرے کہ مجھے عمران خان نے ہی کہا تھا تو میرے پاس اس کا کیا جواب ہو گا اس وکیل نے مجھے یقین دلایا کہ وہ پریس کانفرس کر کے بتاۓ گا کہ شیر افضل مروت جھوٹ بول رہا ہے بہر حال اس ٹویٹ پر شیر افضل مروت نے کافی اوٹ پٹنگ باتیں کیں لیکن کبھی یہ نہ کہا کہ مجھے عمران خان نے احتجاج نہ کرنے کی ہدایات دی تھیں جب عمر ایوب صاحب سے پوچھا گیا تو انہوں نے بھی یہیں بتایا کہ میں نے شیر افضل مروت کی عمران خان سے ملاقات کے بعد کی گفتگو کو مدنظر رکھتے ہوے احتجاج سے منع کیا تھا شیر افضل مروت سچ بول رہا تھا یا جھوٹ اس کے لیے معید پیرزادہ کا شیر افضل مروت کیساتھ دو سال پرانا انٹرویو جس میں معید پیرزادہ اس احتجاج پر سوال کر رہے ہیں آپ خود سنیں اور اندازہ لگائیں جرنیلوں نے کیسے شیر افضل مروت کو عمران خان سے ملاقات کروا کر اپنے مقاصد حاصل کیے

Waqar khan

22,774 views • 2 months ago