Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جرمنی میں کوئی احتجاج ہورہا تھا جس میں شوہر پولیس والا اور بیوی احتجاج کرنے والے جلوس کا حصہ ،شوہر کے منہ پر کھڑی ہو کر احتجاج کررہی 😂
81,005 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
27 Kommentare

This event is from Italy back in 2013. And they are not husband and wife

ہیں ☹️

@nomanalam انہوں نے بھی اپنی چھوڑی ہر ۔ اؤ بھائی یہ اسپین کی نیشنل پولیس ہے اور یہ احتجاج کیپٹل میڈرڈ میں ہوا ہے فلسطین کے حق میں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

@nomanalam جی یہ درست لگ رہا ہے کیونکہ ان کے بال اور قدو قامت جرمن سے زیادہ اسپینش لگ رہے

خدا کا نام پاکستانیوں یہ بیوی شوہر والا کیس نہیں ہے۔ @grok کیوں نہیں بتاتے ان سب کو؟

میری گزارش ہے کہ اس پروفائل کی رپورٹ درج کرو یہ غلط خبریں پوسٹ کرتا ہے

یہ میاں بیوی نہیں ایویں ہم نے انکا رشتہ بھی بنا دیا اور پھیلا بھی دیا انکو اس بارے میں پتہ بھی نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔ہاہاہاہا

ہم اتنی ہمت بھی نئی کرتے کہ چیک ہی کر لیں کہ فوٹیج کہاں کی ہے بس انے واہ ہوا میں تیر چلا دیتے ہیں نالج نہ خد سہی لینی نہ باقیوں کو دینی ۔۔ Policia . اسپین میں پولیس کو کہتے ہیں ۔اور یہ اسپین کی نیشنل پولیس ہے ۔ اور یہ احتجاج فلسطین کے حق میں ہو رہا تھا ۔

Wow...cute😂😂

تصحیح فرما لیں یہ اس سیکورٹی اہلکار کی بیوی نہیں ہے

I updated it on grok this uniform is of Spain and she’s not his wife aiwain kuch bhii bolte ho views or likes k liye isliye to Pakistan pechey reh gaya hai jhoti khabar phelana band kero

@grok it's true

@grok یہ ویڈیو کس کی ہے

حق بمقابلہ فرض

Uffff andhay hain sare uniform pe jhanday ka nishan dekh lo aur yeh uski biwi nahi hai bewkoof

Kafi behida si video he pta ni pakistani ku share kiye ha rahy hn paglon ki tarah aisa kia khas ho gaya pta ni weli qoum

دیکھنے کی بات یہ ہے کہ جناب کی ڈیوٹی وہیں ہے جہاں اسکی بیوی ہے۔ وہاں مغرب میں بھی اعلی انسانی و معاشرتی اقدار کے مظاہر دیکھنے کو مل ہی جاتے ہیں۔ یہ ویڈیو غیرت محبت اور محافظت کی عمدہ مثال ہے۔

انداز بیاں

مک مکاو احتجاج 😜

😂

دب رہا ہے

@grok kya ye sach me husband wife hai? 🧐

یہ سپین ہے جرمنی نہیں ہے جھوٹے ہوئے اللہ کی لعنت اللہ تمہیں برباد کرے جھوٹی خبریں دیتے ہو تصدیق کرو

Wonderful ❤️

This is from Spain, 2025

یہ تو پاکستانی شوہر لگ رہا ہے۔ سن سب رہا ہے بس بول نہیں سکتا بیچارہ

خدا تعالٰی کا کوئی خوف نہیں چند ویوز کے لئے جھوٹ پھیلانا؟ ابھی کچھ دیر پہلے احمدیوں کے متعلق ایسی من گھڑت پوسٹ کی جس کا کوئی سر نا پیر اور اب یہ؟ سراسر جھوٹ کوئی شرم کوئی حیا ؟
