Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ ایم پی اے عمیر وصی کا فیصل آباد میں احتجاج تھا۔ اس پر امن احتجاج پر پولیس نے حملہ کیا لیکن عوام زیادہ دیکھ کر ان کی بہاولنگر کی یاد تازہ ہو گئی۔
149,748 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

When people come out to the streets with numbers, no one can stop them. PTI’s biggest strength is its street power.

@asadmehar793

یہی چاہئے اور بار بار چاہئے تاکہ عوام کو اپنے حقوق اور طاقت کا ادراک ہو۔ جتنے زیادہ اور مُسلسل احتجاج کال ہوں گے فارم ۴۷ کی حکومت اور عُثمان انور کے پاؤں اُتنے زیادہ لرزنے لگیں گے

@FarooqNiazi564G حماد اظہر تم کہاں مر کھپ گئے ہو باہر نکلو اور لاہور کو باہر نکالو بزدل انسان۔ اگر عمران خان جیل کی مصیبتیں جھیل رہا ہے تو تمہیں کون سا سرخاب کے پر لگے ہوۓ ہیں؟ تم نے لاہور کی تنظیم کا ستیاناس کر دیا ہے اور کر رہے ہو پتہ نہیں تمہارے کیا ارادے ہیں۔

رائے حیدر علی (ایم این اے) اور چوہدری اسلم ( ایم پی اے ) جو کے طلال چوہدری کے چچا ہیں وہ بھی ساتھ ہی موجود ہیں

عوام ذیادہ ہو تو پھر پکڑ دھکڑ نہیں ہوتی

Isi Trah Awaam Nikle To Zyada Tadad Me Nikle

انشاء اللّٰہ عمران خان کی حکومت آئے گی اور بہاولنگر میں تاریخی کام ہو گے پنجاب کا واحد ضلع ہے جو گندم تو سارے پاکستان کو دیتا ہے مگر سوئی گیس سے محروم ہے
