Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جس دن اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا کہ مریم نواز کے پیچ ٹائٹ کر نے ہیں، تو جہاز تو ایک طرف رہ گیا۔ مریم نواز جو یہ چھوٹی موٹی چیزوں کے فیتے کاٹتی پھرتی ہیں اور اپنی ذاتی تشہیر پر جو پیسے خرچ کرتی ہیں، اور جو مختلف فنکشنز... show more
14,663 görüntüleme • 23 gün önce •via X (Twitter)
4 Yorum

Civic Mind23 gün önce
لیکن یہ کام کیوں کرے گی اسٹیبلشمنٹ؟ وہ خود بھی یہی کام کرتی اور ایسے لوگوں کو پسند کرتی ہے۔

DaaktarStrange22 gün önce
3 years have passed FYI

Akram Shahzad (Pakistan)23 gün önce
فیلڈ مارشل صاحب کی زندگی میں تو یہ نوبت کبھی نہیں آ سکتی

Atique Mughal23 gün önce
ایک ایک فنکشن کروڑوں روپے میں پڑتے ھیں
