Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جس دن مجسٹریٹ بنا ماں نے وعدہ لیا تھا کہ زندگی میں کبھی ایک نوالہ بھی رشوت کا گھر نہیں لیکر آنا الحمد اللہ متمعطن ہوں لیہ میں مجسٹریٹ ذیشان غزلانی سائیکل پر دفتر جاتے ہیں۔۔۔۔
197,492 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

✔️✔️✔️

🎓 Library warriors, we see you! 📚 Kaiser 4: Your study sanctuary ✍️ 4-level focus adjustment 💫 Perfect thesis-writing posture 🔍 Anti-slouch technology 🌙 Midnight oil burning support 📖 Because those textbooks aren't getting lighter! 🪑✨ Ace your comfort game: 🎋 Student special: $20 off your study companion! #AndaSeat #StudentLife #StudyGoals #LibraryLife

❤️🙌❤️

لیکن اتنی تنخواہ تو ہوتی ہے کہ بائیک لے سکیں

Achi bat hy good work

@aefrozesiddiqui ماشاءاللہ ، کاش تمام آفیسرز ایسے ایماندار ہوتے 😮💨😮💨

بھائی گاڑی تو سرکار دیتی ھے اس میں کوئی رشوت نہیں باقی تنخواہ بھی اچھی ھے باقی اللّٰہ بہتر جانتا ھے

Thanks for sharing this

Mashallah

This is informative post
Ähnliche Videos
Sensitive content
میں نے پوری زندگی کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ مجھ گناہگار کو رسولُ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت ہوئی ۔ ایک انٹرویو کے دوران میں نے ایک انتہائی نیک شخصیت پروفیسر شہزاد کا خواب سنایا تھا جس کا سیاق و سباق کاٹ کر اسے میرا خواب بنایا گیا ۔ (یہ ہے وہ پورا کلپ ) ۔ میں نے زندگی میں کبھی کسی کے لئیے بد دعا نہیں کی ۔لیکن میں آج پہلی دفعہ ان لوگوں کے لئیے اللہ کے حضور درخواست کرتا ہوں کہ جنہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ سلم کے بارے میں میری گفتگو کو بد دیانتی سے ایڈیٹ کیا اور نہ صرف میری ذات بلکہ اس پاک ذات پر بھی غلیظ اور گھٹیا لوگوں کو کمنٹ کرنے کا موقع دیا ۔ اے اللہ ان پر لعنت برسا اور انہیں رسول اکرم کے دربار میں ذلیل و رسوا کر
Orya Maqbool Jan
204,708 Aufrufe • vor 5 Monaten
