
Khalid Gurmani
@guramni • 12,286 subscribers
اے جذبہٕ دِل گر میں چاہوں ہر چیز مٌقابل آ جاۓ🤍
Shorts
Videos

ہر مرد جسم کا بھوکا نہیں ہوتا کچھ عظیم ماؤں کے عظیم بیٹے بھی ہوتے ہیں 🖤
Khalid Gurmani514,547 görüntüleme • 1 yıl önce

جو انسان یہ سمجھتا ہے کہ اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے وہ کمال کا ایمان رکھتا ہے
Khalid Gurmani198,715 görüntüleme • 1 yıl önce

جرم تو چھوٹے بڑے سبھی کرتے ہیں لیکن ہمارے ملک میں غریب ہونا سب سے بڑا جرم ہے 🥺
Khalid Gurmani191,169 görüntüleme • 1 yıl önce

اگر چاہتے ہو کہ تمہارا نام باقی رہے تو اپنے بچوں کو اچھے اخلاق سکھاؤ
Khalid Gurmani168,456 görüntüleme • 1 yıl önce

میری والده بمیشہ کہتی تھیں غربت شرم کی بات نہیں، لیکن امیر ہونا اور غریب کی توہین کرنا شرم کی بات ہے۔"
Khalid Gurmani122,579 görüntüleme • 1 yıl önce

باپ رشتی ترازو میں نہیں تولے جاتے ، تولنے بیٹھو گے تو تمہارا ترازو ہمیشہ تمہیں ہی بھاری ثابت کرےگا
Khalid Gurmani116,509 görüntüleme • 1 yıl önce
3:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پنجاب کے دیہاتوں میں فجر کی آذانیں اس طزر اور سُر میں مختلف بابے (بزرگ) دیتے ہیں، اور یقین جانیں جب چارپائی پر لیٹے آپ اس رسیلی مدبھری آواز کو سنتے ہیں تو آپ کا رواں رواں جھوم جاتا ہے، ان بابوں کو تجوید اور تلفظ سے زیادہ شناسائی نہیں لیکن ان کی آواز میں اتنا درد اور سوز ہوتا ہے کہ صبح صادق کا پورا منظر جادوئی بن جاتا ہے۔
Khalid Gurmani115,729 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ کوئی ملنگ نہیں ہے یہ اٹلی کے مشہور ہائیک ریسر ایکسل ہونز سے مانک میں اس کا نام بڑے کھلاڑیوں میں شامل ہیں ایکسل نے اپنی بیوی کے ساتھ ملکر -پوری دنیا کو پیدل گھومنے کا فیصلہ کیا اور یوں اٹلی سے اپنا سفر شروع کیا پچھلے کئی ماہ سے دونوں میاں بیوی کئی ممالک گھوم چکے ہیں آج کل پاکستان کے پہاڑی علاقوں گلگت بلتستان میں ہیں کچھ دن یہاں روکنے کے بعد آگے کے طرف چل پڑیں گے ایک طرف ابرار اور ایک طرف ایکسل زندگی تو یہ لوگ انجوائے کر رہے ہیں۔
Khalid Gurmani117,485 görüntüleme • 1 yıl önce

انسان ہونا کافی نہیں ہے انسان میں انسانیت بھی ہونا چاہیے
Khalid Gurmani107,302 görüntüleme • 1 yıl önce

عمران خان اور آصف علی زرداری میں فرق تعریف وہ جو دشمن کرے۔ پاکستان کی شان پاکستان کی جان عمران خان
Khalid Gurmani80,866 görüntüleme • 1 yıl önce

احسان ہمیشہ نسلی لوگوں کے ساتھ کیا کریں تاکہ آپکے برے وقت میں وہ آپکے کام آئیں
Khalid Gurmani68,151 görüntüleme • 1 yıl önce

فاقہ کشوں کو کیسے ر لاتی ہیں زندگی آسائشوں میں پلے بدن کو خبر کہاں 😢
Khalid Gurmani63,493 görüntüleme • 1 yıl önce
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یقینا جو اپنا رزق بانٹ کر کھاتے ہیں انہی کے رزق میں اللہ تعالی برکت عطا فرماتا ہے
Khalid Gurmani50,718 görüntüleme • 1 yıl önce