正在加载视频...

视频加载失败

جس نواز شریف کو پارلیمنٹ سے نکالا وہ نواز شریف دوبارہ پارلیمنٹ میں واپس آگیا اور جنہوں نے نواز شریف کو نکالا وہ آج تاریخ کے کوڑے دان میں غرق ہوچکے ہیں۔ #NawazShariff

45,326 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Hamdan_Syyed 的头像
Hamdan_Syyed2 年前

@SKJ_pk اور جسکے جیل میں ہونے کے باوجود بھی اسکا نام ایونٹ میں گونج رہا ہے... اسی لیے کہتے ہیں وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ

Ghazi Bhatti 的头像
Ghazi Bhatti2 年前

حاکم میرے خلاف سپاہی میرے خلاف۔ اک لامنتناحی سلسلہ ہے میرے خلاف۔

عام آدمی 的头像
عام آدمی2 年前

بوٹ پالش سے فارم 47 کی پیداوار پارلیمنٹ میں آ کر بھی زلیل ہو رہا ھے اور قیدی نمبر 804 جیل میں بیٹھ کر بھی عوام کے دلوں اور پارلیمنٹ پہ راج کر رہا ھے

Hafeez Malik 的头像
Hafeez Malik2 年前

در فٹے منہ بغیرتوں جیلی مینڈیٹ چور

عنبر 的头像
عنبر2 年前

احمقوں کی جنت میں کیسا موسم ہے؟!

kram 的头像
kram2 年前

چور چور “ کے نعرے لگ گئے

Shoaib afridi🇹🇷⚡️🇵🇰 的头像
Shoaib afridi🇹🇷⚡️🇵🇰2 年前

لعنت گھٹیا شریف

Khalid Farooq Chohan 的头像
Khalid Farooq Chohan2 年前

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Azhar Mehmood 的头像
Azhar Mehmood2 年前

@SaniaaAshiq جی تبھی دستخط کرتے وقت چور چور کے نعرے لگ رہے تھے۔

相关视频

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 次观看 • 2 年前