Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مریم نواز نواز شریف میں جرات نہیں وہ انڈیا اور مودی کو جواب دے سکے۔
42,892 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

خان کی خان کی آزادی کی بات کریں۔ باقی سب ڈھونگ پتاشے ہیں، اب نہیں بکنے والے!

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

اور آپ میں جرات نہیں کے کرنل صاب کے پالتو بیرسٹر سیف جیسوں کو عہدوں سے ہٹا سکیں اور کے پی کے کی سڑکیں بند کر سکیں۔ آپ لوگوں نے خان صاحب کو بیچ دیا ہے چند عہدوں کی خاطر

اچھی ایکٹنگ کرنا سکھائی ہے کمپنی نے مگر کمپنی اپ کو ننگا ہونے سے نہیں بچا پائی اپ انڈر کور نہیں رہے اب ٹھنڈا پور کے چاپلوس بنے رہو انشاءاللہ شاہد خٹک سے پرویز خٹک بن جاؤ گے تاریخ اور پارٹی کے کورادان میں پھینکے جاؤ گے

خالی ہوا میں للکریں مارنے سے بہتر ہے کہ اپ پلین بتاؤ کہ عمران خان کی رہائی کے بارے میں کیا پلان ہے یہ بکواسیات بند کرو یہ ہم لوگ سنتے ا رہے ہیں تم لوگوں کی یہ بڑھ کے بے غیرت کہیں کے

جی گنڈہ پور تو بنڈ کو میزائیل باندھ کر پھر رھا ھے

کٹھ پتلیوں کو چھوڑوں ، خان صاحب کی رہائی کے لیے کوئی کمپین چلاؤ

کبھی تو نشانہ سیدھا کر لو مریم کے حیثیت نہیں تم اس پر بات کرو ۔ بات عاصم منی پر کیا کرو جو اصل قاتل ہے

کرنا کچھ ہے نہیں عمران خان کی رہائ کے لئیے۔ لیکن یہ گلے ایسے پھاڑتے جیسے آج ہی عمران خان کو رہائ دلوا دینگے۔ اتنی اکثریتی پارٹی ہو کر بھی اپنے قائد کو رہا نہیں کروا سکے۔ صحیح کہا اہل علم نے " جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں"

یہ سب بکواس چھوڑ عمران خان کی رہائی کے بارے میں بتائیں۔

بھائی ارام سے کیوں اپنا گلا خراب کر رہے ہیں ان جذباتی تقریروں سے کچھ نہیں ہونے والا پچھلے تین سالوں سے یہ سب کچھ اپ لوگ کر رہے ہیں کچھ ہوا نہیں نا اپ خان کے ایک بہادر اور وفادار سپاہی ہمیں پتہ ہے یہ چیزیں چھوڑیں اپ خان کو باہر لانے کا لایا عمل کیوں نہیں لا رہے یہ بتائیں ہمیں?🙏💔
