Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جس نے بھی اِس کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بین کروانے کا نیک کام کیا ہے اللہ اُسے دُنیا و آخرت میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین
256,894 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

میں سوچ رہا تھا اپنی گناہوں پے رو رہا ہے 🤦

چار دن سے رو رہا ہے بندہ لا جوتی لاوے

صرف یہ نہیں رو رہا۔ ساتھ میں اِس کی بیوی بھی رو رہی ہے اور بہت ہی بھیڑا رو رہی ہے 🫤

مجھے تو حیرانگی اس بات پہ ہے کون سے 20 ملین چوتیا لوگ ان جیسے مراسیوں کو فالو کرتے ہیں 🤷♂️

اِس دُنیا میں مُجھ جَیسے بھی مَوجُود ہَیں جِن کے فون میں ٹِک ٹَوک کی اَیپ سِرے سے مَوجُود ہی نَہِیں 😁!

جن مجروں کے چکر میں مغل بادشاہوں کے خزانے خالی ہو گئے وہ آپ کو آج کل ٹک ٹاک پر فری میں دیکھنے کو ملتے ہیں 😂

Am I the only one who doesn't know who he is?

ماڑے بندے کی روزی روٹی لگی تھی آپ کو کیا ملے گا اگر اسکی روزی روٹی بند ہو گئی تو ۔۔۔

آپ کے کمنٹ کا جواب دینے آیا تھا لیکن مجھ سے پہلے تین اور لوگ جواب دے چکے ہیں لہٰذا وہی پڑھ لیں۔

Hahaha 😂😂itnii khushi itni khushi 🤣
Ähnliche Videos
Sensitive content
او خدایا کیا یہ واقعی اسلام آباد ہے 😱 اللہ جانے ٹک ٹاک کا نشہ اور کیا کیا دکھائے گا ہمیں اللہ معاف کرے
Maira 👑
144,107 Aufrufe • vor 2 Jahren
