Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

یار لوگوں کا محبت نامہ ملا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بین کروا دیا گیا جس پہ میں شاذ و نادر ہی ویڈیو ڈالتا تھا آئیں ایک نئے سفر کا آغاز کریں نیچے ٹویٹ میں نئے اکاؤنٹ کا لنک اور کیوں آر کوڈ دے رہا ہوں!

37,016 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں تھانہ سٹی خانپور میں بغاوت کا پرچہ کٹا ہے جس میں ایک ASI صاحب جن کا نام محمد افضل صاحب ہے وہ بتاتے ہیں SHO کو کہ وہ اپنے سپاہی اور ڈرائیور کے ہمراہ کھڑے خانپور کے بلدیہ چوک پر دیکھ رہے تھے کوئی جرائم وغیرہ تو نہیں ہو رہے وہاں پر انہوں نے کچھ لوگوں کو آپس میں بیٹھے اشتعال انگیز گفتگو کرتے دیکھا کہ کس نے بذریعہ ٹک ٹاک ایک حکومتی عہدیداران کے خلاف غلیظ قسم کی گالم گلوچ اور نازیبا الفاظ استعمال کیے جس پر باموجودگی ہمراہی ملازمان اپنا موبائل فون نکال کر دیکھا جہاں ایک ویڈیو جس میں ایک کسی حکومتی عہدیدار کے بارے میں گالم گلوچ استعمال کر رہا تھا جس کی ٹک ٹاک آئی ڈی وقاص تھی میں نے اسی وقت وہ ویڈیو USB میں سیو کی اس اکاؤنٹ کو قبضے میں لے لیا اور ملزم پر دفع 124بغاوت کی اور پیکا ایکٹ 2016کے سیکشن 21 کی خلاف ورزی کی ہے اور میں ان پر FIR کاٹ رہا ہوں اتنا فرض شناس ASI افضل وہ چوک میں کھڑا دیکھ رہا ہے ظلم نہ ہو اس ASI کو کم از کم ایک تمغہ ملتا ہے امتیاز سٹور کا اسدطور

Waqar khan

18,992 просмотров • 2 месяцев назад

پاکستان کا 80واں یومِ آزادی ہے کیا ہم صرف جشن منائیں یا 80 سال بعد نظامِ حکمرانی کا حساب بھی کریں ؟ قائداعظم کا خواب ایک ایسی ریاست کا تھا جہاں حکومت کی اصل طاقت عوام، خصوصاً غریب شہری ہوں۔ مگر آج 25 کروڑ سے زائد پاکستانی صرف چار بڑے صوبوں کے نظام میں زندگی گزار رہے ہیں اور اختیارات بڑی حد تک وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں تک محدود ہیں۔اب نئے صوبوں، نئے انتظامی یونٹس اور مضبوط بلدیاتی نظام کی بحث فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ڈی جی آئی ایس پی آر بھی بہتر گورننس کے لیے بڑی انتظامی اصلاحات کی ضرورت پر زور دے چکے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے سروے میں 81 فیصد افراد نے نئے صوبوں کی حمایت کی۔لیکن اصل سوال یہی ہے: نئے صوبے بنیں یا آرٹیکل 140-A کے تحت اختیارات اور وسائل حقیقی معنوں میں عوام کی دہلیز تک پہنچائے جائیں؟پاکستان کے اس اہم 80ویں یومِ آزادی پر مکمل بحث دیکھنے کیلئے OMR کا YouTube لنک ضرور کلک کریں

Kamran Khan

28,086 просмотров • 16 дней назад