Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی کمال بنائی👌👌
59,771 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
6 Kommentare

نو مئی میں گولی نہیں چلائی پھر ڈی چوک میں 26 نومبر کے رات کو گولی کیوں چلائی

نو مئی بھی گولی چلا تھا ویڈیو پوسٹ کیا تھا میں تب بھی فرنٹ پہ پختون تھا مگر اتنی بڑی تباہی نہیں لا پائے تھے کیونکہ پنجاب کے لوگ بھی تھے۔۔۔26 نومبر پنجاب کی قیادت کے ساتھ مل کر سوچی سمجھی سازش کے تحت پختون کو نشانہ بنایا گیا۔۔۔کربلا کا میدان سجایا گیا آپ جانتے ہو اس مریم 420 نے بھی ہمیشہ پختون کو دہشتگرد بولا ہے اور یہ جتنے بھی یزید بیٹھے پختونوں کو افغانی افغانی کہہ کر دہشتگردی اور کیسے کیسے الزام لگاتے آپ جانتے ہو

شام کے حکومت کے ساتھ عوام نہیں تھے طاقت فوج کہ دنیا کے سامنے ہے ٹینک بھی تھا جہاز بھی تھے بندوق بھی تھے گولی بھی تھے فوج بھی تھی لیکن عوام ساتھ نہیں تھی انجام کیا بنا

@RealWaqarMaliks

Very effective!

Poushtun pakistan ka hesaa nae hai pohustun pakistan hai aur baqi log pakistan ka hesa hai
