正在加载视频...
视频加载失败
جس کے پاس ذرا سا اختیار ہے وہ یہاں فرعون بنا ہوا ہے۔۔۔ اگر ہم لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں کوئی ایسا نظام نہیں بنا سکے جہاں مریضوں اور اُن کے لواحقین کی عزت نفس محفوظ ہو تو اس صوبے پر نسل در نسل حکومت کرنے والی... show more
108,670 次观看 • 4 个月前 •via X (Twitter)
29 条评论

کس کس کو لگتا ھے کہ بات یہی سے شروع ھوئی تھی جتنی اس ویڈیو میں دیکھائی گئی ھے؟ جہاں سے کسی کو ذلیل کرنا ھوتا ھے وہاں سے ویڈیو ایڈٹ کرکے سوشل میڈیا کی زینت بنا دو باقی کام پھر بغیر تحقیق کے چوڑے چمار نام نہاد میڈیا والے کر دیتے ھیں۔ در فتے منہ

مجھے1000%یقین ہے یہ لواحقین بدتمیزی کر رہےہونگے،کسی ایسے حصے میں گئےہونگے جہاں داخلہ ممنوع ہےیا دھونس جمانےکی کوشش کی ہوگی۔ویڈیو میں صرف ایک جملہ دکھایا اس سے پہلےکیاہوا؟وہ غائب ہے۔فرعون ہوتا تودھکے مارتا، صرف یہ بولناکہ یہ پنڈ نہیں ہسپتال ہے۔صاف ظاہرہے کسی بدتمیزی پہ ہی کہا۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن عمر نزیر صاحب کو گرفتار کرتے ہوۓ فورسز کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں عمر نزیر صاحب کے قریبی ساتھی شاہ زیب شہید ہو گے ہیں😢

جناب کا تکبر بھی کم نہی

یقینا وزیر اعلیٰ پنجاب اسکا سخت نوٹس لیں گی اور انھوں نے دو سال میں یہ کر دکھایا ہے۔ اپ دیکھیں گے یہ بندہ کل کٹہرے میں کھڑا ہوگا

لواحقین کی عزت محفوظ رہنی چاہیے البتہ یہ لوگ ڈاکٹروں اور ہسپتال کے عملے پر دھونس جمائیں ،اپنی مرضی کرنے کی کوشش کریں تو کوئی فکر نہیں ۔ جو لوگ بک بک کر رہے ہیں بشمول اقرار الحسن خود، یہ صرف ایک ہفتہ کسی ہسپتال کی ایمرجنسی میں ڈیوٹی کرلیں اس کے بعد یہاں لواحقین کی عزت پر لیکچر دیں

تیری اچھی بھلی عزت تھی ، تیرا جو کام تھا وہ کرتے ایویں بوٹ بھی پالش نہیں ہوئے تم سے اور عزت بھی گنوا لی اب جیسے ہی تیری ویڈیو سامنے آتی ہے اغاغ میں سو طرح کی باتیں اجاتی ہیں

یہ ایک صوبے کے ہسپتال کا مسئلہ نہیں - بلکہ پورے پاکستان کا یہی خال ہے جناب —- بیماری کو جڑ سے پکڑنے کی ضرورت ہے - اس نظام میں خرابی ہے - کرپٹ سیاست دان ، جاگیرداروں کی پوجا اور شخصیت پرستی نے اس ملک کا نظام تباہ کر دیا ہے - اگر اس نظام کو بدلنا ہے تو ایک جمہوری سیاسی جماعت کو اقتدار میں لانا ہو گا —

اقرار بھاہی اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر سچ کا سامنا کیوں نہیں کرتے کونسی حکومت کیا اپ اب بھی سمجھتے ہیں کہ اس ملک میں حکومت نام کی چیز ے پردے کے پیچھے مارشل لاء لگا ہوا ے کیوں کھول کر بات نہیں کرتے جس دن اپ کھول کر سامنے او گے انشااللہ ہم اپ کے ساتھ ہیں

@HabibGhouri7 ایسے لوگ جو طاقتور کو دیکھ کر سجدہ ریز ہوجائیں اور کمزور کو دیکھ کر فرعون بن جائیں قابل معافی نہیں ہوتے۔

جب تک مائیں اپنے بچوں کی تربیت صحیح نہیں کریں گی تب تک یہ نظام چلتا رہے گا آپ کسی صوبے یا حکومت کو بلیم نہیں کر سکتے ، انسانیت ماں کی تربیت سے آتی ہے حکومت کے ڈنڈے سے نہیں

نام لیکر پھر بھی تنقید نا کرنا مریم نواز پر کیونکہ یہ سہولت صرف عمران خان کے لیے ہے. منافق اعظم.

Pull out bricks you will find a Firoun, 🤠

Lant ayse Nizaam pee

یہ سڑکوں اور پلوں کے جھوٹے ترقیاتی ماڈل کا اصل چہرہ ہے! جہاں انسان کی کوئی قدر نہیں، وہاں کا نظام فرعونوں کے ہاتھ میں ہے۔ ن لیگ نے نسل در نسل صرف اقتدار کا مزہ لوٹا ہے، عوام کو کچھ نہیں دیا۔ اس بدترین نظام کا خاتمہ اب صرف عام آدمی کا راج ہی کر سکتا ہے۔ #عوام_راج

PUNJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJJBI

اس طرح کے فرعون آپ بھی بنے تھے

Who knows how many Pharaohs like this are yet to come.

علاج یہ ہے کہ جن کو پیسے لے خر بھرتی کیا جاتا ہے ان کی چھٹی کر کے میرٹ پر بھرتی کی جائے، پیسے دے کر بھرتی ہونے والے تو جنہوں نے نوٹ پکڑے ہوں ان کو بھی دھمکی لگا دیتے ہیں کہ "دساں حاجی نوں"😁

@AhsanUlHaqRajp3 ایک تو جسے تھوڑا سا منہ لگا لو وہ سالا اینکر سے بنکر بن جاتا ہے۔

پاکستانیوں کی اکثریت جب کسی عہدے پر براجمان ہوتی ھے تو سب سے پہلے انسانیت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیتی ھے

@CMComplaintCell @Marriyum_A @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @Lahorepoliceops

Selected leadership have ruined Pakistan and Civil and Military Establishment is backing them.

@CMMobeen @MaryamNSharif

Can you even try to speak about rights of doctors for a change? Stop glorifying patients’ and attendants’ rights. This is once in a while thing that happens and tbh I don’t blame doctors, yall practically eat them alive. Safeguard dignity of attendant but not life of a doctor wow

@MaryamNSharif Mam plz

اس نسل میں سے موجودہ غیر آئنی سی ایم کا نام مریم نواز فارم ۴۷ ہے جس کی بوتھی والی موبائیل کلینکس گلگت بلتستان میں دھاندلی کے لئیے بھیجی گئی ہیں اور لاہور کا حال سب کے سامنے ہے۔

مریم صفدر اعوان فوری نوٹس لیں

Jahliyt ha sirf in ke insanity khtm ho chuki ha in logu k andr sy
