Loading video...
Video Failed to Load
جسٹس اطہر من اللہ کے تفصیلی نوٹ کے پیرا 19 اور 20 کو پڑھنے کے بعد چیف جسٹس کو استعفیٰ دے دینا چاہیے، حامد میر کا تجزیہ Hamid Mir حامد میر
79,436 views • 3 years ago •via X (Twitter)
30 Comments

@HamidMirPAK اگر یہ بات ھے تو حامد میر کو خود زہر کھا کر مر جانا چاہیئے ، یہ بندہ سوائے نفرت اور مایوسی پھیلانے کے کچھ نہیں کرتا۔۔۔ لفافہ

@HamidMirPAK واہ جی واہ اب حمد میر جیسے لوگ چیف جسٹس سے استفا مانگے گے اور ہم کو قانون سکھائی گی

@HamidMirPAK پاکستان کا دشمن عمر عطا بندیال سپریم کورٹ میں کالی بھیڑ

@HamidMirPAK He should resign

@HamidMirPAK اور پیرا نمبر تین پڑھنے کے بعد موجودہ حکومت کا قانونی اور اخلاقی جواز ختم ہو جاتا ہے

@HamidMirPAK ہاہاہا ہا جیو نیوز کتو کی خواہش

@HamidMirPAK بھائی جی استعفے وہ کبھی نہیں دیں گے۔۔

@Shoaibmalik319 @HamidMirPAK عمران نیازی وہ بد روح ہے جو بھی اس کی سہولت کاری کرتا رہا یہ کر رہا وہ زلیل و رسوا ہو رہا ۔۔ یا یہ مکافات ہے

@HamidMirPAK اس چبل سے پوچھے وہ جعلی بیمار کو پاکستان ناں واپس لانے پر اس نیں استعفی دیا

@HamidMirPAK What about 50rupees stamp paper affidavit should said judge give resignation too along with criminal PM and most corrupt journalist @HamidMirPAK

@HamidMirPAK سپریم کورٹ سپریم ہے باقی رہی جسٹس اطہر من اللہ کی بات تو انہوں نے یہ بھی کہا ھے کہ الیکشن ۹۰ روز میں ہونے چاھیۓ اور عمران خان کو ہٹانے کےلۓ جو سو مو ٹو لیا گیا وہ بھی نہیں لینا چاھیۓ تھا اس سب پہ آپ کیا کہیں گے؟؟؟؟

@HamidMirPAK #GoHomeBandiyal

@HamidMirPAK چیف جسٹس آف پاکستان دلال حامد میر نے بھی استعفی مانگ لیا ہے۔

@HamidMirPAK Hamid meer ko gutter ky jery se ziada ahmiyat nh dete Pakistani awam

@HamidMirPAK

@HamidMirPAK Resignation is all we wanted. Why not stick to the constitutional role of every stakeholder's.

@HamidMirPAK چیف جسٹس تب مستعفی ہوں جب انہوں نے غیر آئینی کام کیا ھو جسٹس اطہر من اللہ کا سپریم کورٹ پہ تنقید کرناکسی صورت جائز نہیں

@HamidMirPAK Shame on cj

@HamidMirPAK صدقے، نوے دن میں الیکشن کے فیصلے پے استعفی ؟؟ رجیم چینج نے بھی کیسے کیسے لوگوں کو ننگا کر کے رکھ دیا ہے ، ہم انہیں دانشور سمجھا کرتے تھے

@HamidMirPAK I think this DAJALI REPORTER DID NOT THOROUGHLY READ THE FULL CONTENTS.. HE ALSO SAID SOUMOTO NOTICE AGAINST IK WAS ALSO WRONG...

@HamidMirPAK Good hamid mir👌

@realrazidada @HamidMirPAK 👌👍

@HamidMirPAK

@HamidMirPAK میر صاحب سو فیصد درست فرما رہے ہیں

@HamidMirPAK

@HamidMirPAK منافقت چیک کرو آمر میر کے بھاٸی کی👇

@HamidMirPAK یہ روایت اس ملک میں کہاں ؟

@HamidMirPAK اتنا گر رہے ایک شخص کو گرانے کے لیے ۔۔۔۔۔

@HamidMirPAK آئین کے ساتھ کھلواڑ جاری ہے۔اکثر ماہرین اس میں لگے ہیں کہ بنچ 9،7یا 5 کا تھا۔ بھائی اس مسئلہ یہ نہیں۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ آئین کے مطابق اسمبلی کو تحلیل کرنے کے بعد عام انتخابات 90 دنوں کے اندر ہونے چاہیے یا نہیں۔حامد میر صاحب، خدا کے لیے قوم کو confuseنہ کریں۔

@HamidMirPAK

