正在加载视频...

视频加载失败

جسٹس اعجاز الاحسن کیوں مستعفی ہوئے؟ | STH

125,168 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Sadia S 的头像
Sadia S2 年前

استعفیٰ دینے سے پہلے ان صاحب کو ضرور بتایا ہوگا 🙄

Umr 的头像
Umr2 年前

سب سے بھونڈا اور پھسپھسا تجزیہ ہے یہ۔ کوئی کوڑ مغز سوچ سکتا ہے کہ چونکہ وہ اکیلے رہ گئے تھے اس لئے استعفیٰ دے دیا جبکہ وہ کچھ مہینوں میں خود چیف بننے والے تھے اور سب کچھ اپنی مرضی کے مطابق کر سکتے تھے۔ طلعت صاحب بھی بس ذلیل ہونے کےلئے کوئی نہ کوئی نیا سٹائل ڈھونڈ لیتے ہیں۔

Kh@lif@ خلیفہ 💕 的头像
Kh@lif@ خلیفہ 💕2 年前

یہ وہی جج صاھب ہیں ناں جو پنامہ لیکس کے فیصلے میں شامل تھے اور سیسلین مافیا کے خطابات سے بھی نوازا تھا اور جن کے پنامہ کے فیصلے کے بعد ان کے گھر پر فائرنگ بھی ہوئی تھی ؟ ویسے کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں میری بیوی کے اثاثوں کا جواب میری بیوی سے لو، میں جواب دہ نہیں 😁😄

SõüL 的头像
SõüL2 年前

بیٹی پیش کر کے ایمبیسڈر بننے کے خواب سیکھنے والے اب اندر کی باتیں بتائیں گے لیول

Kashif khokhar 的头像
Kashif khokhar2 年前

اپنے منہ پر لعنت دیکھ چوتیے

Warrior 的头像
Warrior2 年前

ہاں تیری باجی کو اس نے بتایا ہے کہ کیوں استعفٰی دیا #SupremeCourtofpakistan

Kay Kay 的头像
Kay Kay2 年前

ہم خیال پاناما بنچ تو اپنے انجام کو پہچا لیکن انہوں نے جو ملک کو نقصان پہنچایا اس کے ازالہ میں ابھی وقت لگے گا۔ سپریم کورٹ کو اس عمران دار ججز نے سیاسی محاز کے لیے استعمال کیا۔ ان ججز نے جاتے جاتے وکلا تحریک کو بھی ہوا دینے کی کوشش کی جو ناکام ہوئی۔

Sajjad Asghar Awan 的头像
Sajjad Asghar Awan2 年前

کوئی عزت سے گھر چلا گیا اور یہ بیغیرت روز عزت لٹواتا ہے 🖐️

Umer Tariq 的头像
Umer Tariq2 年前

ن لیگ نے ہمشہ ہی تم جیسے بکاو کے منہ۔میں بڑے والی ہڈی ڈال کر رکھی ہے اور اس کا اثر صاف نظر آتا رہا ہے قاضی کا تعصب تو نہیں نظر آئے گا تمھیں کیونکہ تمھاری آنکھوں پر تو ن لیگی روپوں کی پٹی چڑھی ہوئی ہے

相关视频