Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ملک دلدل سے تب نکلے گا جب ثاقب نثار آصف کھوسہ گلزار، اعجاز الاحسن، اعجاز افضل اور جے آئی ٹی کے ہیرے عدالتی کٹہرے میں کھڑے کیے جائیں گے،کیپٹن صفدر کا کھڑاک

32,989 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی انسداد دہشتگری عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو ! 19 ماہ سے سینٹ کے اجلاس میں میرے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کر کے میرا استحقاق مجروح کیا جا رہا ہے ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری میں نے ڈاکٹر بابر اعوان سے درخواست کی ہے کہ وہ اس پر قانونی چارہ جوئی کریں ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری انسداد دہشتگری عدالت قانون کے مطابق چالان 7 روز میں پیش اور فیصلہ 30 روز میں ہونا چاہیے ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری فیصلہ کرنے والے جج کو قرآن پاک پر حلف اٹھا کر مقدمہ سنا اور فیصلہ کرنا ہوگا ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری 19 ماہ کی گرفتاری کے بعد ضمانت ہمارا حق ہے۔ سینیٹر اعجاز چوہدری ملکی سلامتی کے نام پر صحافت کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری ملکی آبادی کے 70 فیصد نوجوانوں کی آواز کو دبانا ملک کے مستقبل کے لیے خطرہ ہے ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری تحریک انصاف نے حکومت سے بات چیت کا راستہ کھولا ہے دیکھنا ہے کہ یہ کیا جواب دیتے ہیں گیند اب انکی کورٹ میں ہے ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری

Sheikh Waqas Akram

76,481 Aufrufe • vor 1 Jahr