Loading video...
Video Failed to Load
جعلی آڈیو کیسے بنتی ہے؟
2,430,108 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

Excellent Work 💫

عمران صاحب کیپشن میں لکھ دینا تھا کہ پٹواریوں کیلئے یہ ویڈیوہے کہ جعلی آڈیو کیسے بنتی ہے کیونکہ باقی انسانوں کو تو پہلے ہی پتا ہے بس ایک ہی مخلوق پٹواری ہے جسکو پتا نہیں اور کل سے اچھل رہے ہیں 🤣

جتنا گمراہ آپ جیسے فکری بددیانتوں نے اس عوام کو کیا ہے؛ میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو کبھی ہدایت نہ دے۔

یار آپ اپنی بیگم کے ساتھ عائلہ ملک اور عمران کی آواز میں 13 منٹ کی بلکل ویسے آڈیو بناکر کر اپلوڈ کردیں ۔۔۔مسئلہ حل ہو جائے گا

کیا عائلہ ملک نے کہا کہ یہ آڈیو جعلی ہے ؟ کیا عمران خان نے کہا ہے کہ یہ آڈیو جعلی ہے ؟ تم ایویں ، خوامخواہ!

آیا جے خان دی اتری ہوئ شلوار نوں پگڑی بنا کے پیش کرن ایس تیتر تے کوئ چھوٹا عذاب نئیں کہ ایدھی ساری زندگی جھوٹ بولدے تے جھوٹ نوں ڈیفینڈ کردیاں ھی گزر جائے گی

#گیلے تیتر ویسے یہ آواز سافٹ ویئر میں پروسینگ کے بعد بھی تمہاری آواز ہی لگ رہی ہے۔ 😄 اب کوئی دوسرا سافٹ ویئر ڈھونڈو جس کے ذریعے عمران کے شوق کا دفاع کر سکو۔

مجھے بڑی خوشی ہوئی آج کیوں پاکستانیوں ہمارا دشمن اپنی شکست کا اعلان کررہا😂 اللہ کے حکم سے کیوں کہ ہارے ہوئے جب کو راستہ نہیں ملتا تو ذاتی حملوں پر آجاتے 🤷🏿♀️💯😂بس ارشد شریف شہید کی یہ ویڈیو پیغام یاد رکھنا اور استقامت کے ساتھ عمران خان کے ساتھ چلو!

کنجر اسکی ویڈیو بھی دیکھ لیں گے تو کہیں گے کاش خان میری امی سے شادی کرلیں

اچھا چلو یہ تو مان ایسے سوفٹ وئیر موجود ہیں اب ان میں جوپیڈ ہیں ان میں سے عمران خان اور عائلہ ملک کی آواز ڈھونڈ کر کل شام تک اپلوڈ کرو یاپھر ان کا ایک اور حل بھی ہے ساری آڈیوز کا فرانزک کروا لو دو محتلف کمپنیوں سے ساری سچائی سامنے آ جائے گی ثبوتوں کے ساتھ بات کیا کرو
