Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
جعلی نظام کی ایک جھلک ۔۔ نہ تو ایم پی اے کو لکھا ہوا پڑھنا آرہا ہے اور نہ ہی کمیٹی کے چیئرمین سے لکھا ہوا پڑھا جارہا ہے
61,955 просмотров • 18 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 16

ارے سر یہاں لکھا ہوا روحانیت پڑھا نہیں جاتا کچھ لوگوں سے آپ پورا پرچہ پڑھنے بات کر رہے ہیں۔ کمال است

ہر ادارے کا یہی حال ہے۔ پولیس بھی ایسے ہی کام کرتی ہے ہر بڑا افسر حرامخوری میں اپنی مثال آپ ہے۔ ناکے پہ دئیے گئے 100 روپے میں 80 افسران کے ہوتے ہیں اور 10/20 دو کوڑی کے سپاہیوں کو بچتے ہیں، اور یہی حرامی پورے ادارے کو حرام کما کما کر دے رہے ہوتے ہیں۔

کون سا استحقاق ھے اسملی کا ۔ تم لوگ کون ھو ۔ کیا تاریخ ھے تمہاری۔ تم خود سارے اسمبلی والے فارم 47 پر بغیر فارم 45 کے۔ جب تم سب غیر قانونی ھو اور سیٹیں خرید کر پیسے دے کر اسمبلی میں بیٹھے ھو تو دوسروں سے بھی ایسی ھی توقع رکھو نا۔ ایسے ھی سارے پیسے لے دے کر کام چلاتے ہیں ۔

license revenue honay wla tha----hahahaha

Dummy organisation. None of the official has been removed or dismissed. This should be for the public but these people are handling only MPA and MNA complaint. Look at them how miserable this organisation is.

وہ بھی کیا دور تھا۔99 کمپنی والے کو بلانے کے بجائے وزیراعظم کہہ دیتا تھا۔ سب ٹھیک ہے۔ بغیر لفافہ کھولے کابینہ منظوری دے دیتی تھی۔ یہ نالائق پیشی کروا دیتے ہیں۔

@Jamils641 Dr Firdous Ashiq Awan kay Tatu jo Imran khan kay Joggers chat at main Bohat Mashoor raha hai,

ایم پی کو اردو کے سادہ الفاظ دیکھ کر بھی پڑھنا نہیں آتا۔ور جائز کام کا۔بتایا نہیں موصوف نے۔نہ ان سے پوچھا گیا

کمیٹی کے چیئرمین ریمنڈ ڈیوس کے بہنوئ ہیں اردو کیسے پڑھیں؟؟؟

Revenue and taxation ke officer arab pati hai ya cycle per atay hai aur arab pati ho kar jatay hai jao investigation kar lo

Because its niw common

ایسا ہی ہوتا ہے ، پاکستان میں

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣Bari Bari sub ki Bari

Aap feeder pety hain aap ko Kuch nahi pata

Chaloye Armando sahafi

یہاں اسلام آباد میں FGEHA کا ڈائریکٹر لینڈ بھی ایسا ہی کہتا ہے کہ میں دو کروڑ دے کر اس سیٹ پر آیا ہوں F-14/15کے پلاٹوں میں دس لاکھ فی فائل وصول کر رہا ہے
