Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جعلی پنجاب حکومت نے لکشمی چوک میں لائٹس بند کروا دیں، یہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلی کی زندگی رسک میں ڈالنے کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں آگ لگانا چاہتے ہیں۔ ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو پس پشت ڈالنے والے یہ فرعون پاکستان کو ایک بار پھر توڑنے...

44,392 views • 11 days ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

خیبرپختونخوا میں طبی عملہ احتجاج کررہا اور ہڑتالیں کررہا ہے سہیل آفریدی کابینہ سمیت لاہور سیر سپاٹے کررہے ہیں ڈیرہ اسماعیل خان میں ینگ ڈاکٹرز کی اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری ہے کے پی میں میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن کی ہڑتال الگ سے جاری ہے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں میں مریض اور انکے لواحقین دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں گومل یونیورسٹی کے عملے کا بھی احتجاج جاری ہے خیبرپختونخوا عملی طور پر دو دن سے لاوارث ہے سہیل آفریدی اپنی مرضی سے لکشمی چوک کے فٹ پاتھ پر بیٹھیں تو یہ کے پی کے کے خلاف سازش کہتے خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز،میڈیکل سٹورز اور اساتذہ ہڑتالیں کررہے ہیں سہیل آفریدی اور انکی کابینہ نے لاہور کی ترقی دیکھ لی ہے تو جائیں اپنے صوبے کی خبر لیں خیبرپختونخوا میں نااہلی،نالائقی اور کرپشن چیخ چیخ کر بتا رہی صوبہ چور چکوں کے رحم کرم پر ہے صوبے کے وزیراعلی کو اپنے عوام سے زیادہ اڈیالہ جیل کے قیدی کی فکر ہے

Azma Zahid Bokhari

26,361 views • 10 days ago

وزیراعلی خیبر پختونخواہ مسلسل اپنے عہدے اور آفس کی بے توقیر ی اور تضحیک کروا رہے ہیں 2014 میں ڈی چوک پہ قبریں کھودنے والے ، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان پہ حملہ کرنے والے ایک دفعہ پھر ریاست پہ حملہ آور ہیں 'اوئے آئی جی' 'اوئے ایس ایس پی' ، 'اوئے وزیراعظم' 'میں تمہیں گھسیٹوں گا' والا جتھہ پھر سے حملہ آور ہے پولیس کے سر پھاڑنے، پولیس کی آنکھیں پھوڑنے والے غنڈے پھر سے حملہ آور ہیں 'مار دو'، 'جلا دو'، 'آگ لگادو' والے غنڈے ایک دفعہ پھر ریاست پہ حملہ آور ہونے کے لئے آ رہے ہیں دنیا کے کسی مہذب ملک میں کوئی بھی ریاست پہ جتھے لے کر حملہ آور نہیں ہوسکتا فارن فنڈڈ فتنہ ایک دفعہ پھر پاکستان کے خلاف حملہ آور ہے یہ غنڈے سیاسی جماعت نہیں بلکہ فارن فنڈنگ کے تحت پاکستان کے خلاف منصوبہ بندی کرنے والوں کے سہولت کار ہیں سیاسی جماعت کا لبادہ اوڑھ کر پی ٹی آئی ریاست کے خلاف ہمیشہ دہشت گردی کرتی ہے یہ ڈی چوک میں قبریں کھودنے والا منحوس ٹولہ ہے یہ پی ٹی وی پر حملہ کرنے والے وہی شرپسند ہیں فتنے کا فسادی انداز نہ بدلا اور نہ بدلے گا ملک ڈیفالٹ سے کیوں بچ گیا؟ اس کے خلاف دھرنا دے رہے ہیں دھرنا دنیا میں پاکستان کی سفارتی عزت کی بحالی کے خلاف ہے؟ جس کی تباہی چڑھا کر گئے تھے 27 ستمبر کو 2014 کا 'ری پیٹ' دھرنا اور 9 مئی نہیں ہونے دیں گے فارن فنڈد فتنہ ایک دفعہ پھر سے اپنے ہی ملک کی پولیس اور رینجرز کے سرپھاڑنے کے لئے تیار ہے فتنہ و فساد ٹولہ ایک دفعہ پھر ایمبولینسز جلانے اور آگ لگانے کے لئے تیار ہے فتنہ و فساد ٹولا ایک دفعہ پھر پولیس پر پٹرول بم برسانے کو تیار ہے فتنے اور فسادی غنڈے پاکستان کے عوام کے کاروبار، روزگار، نوجوان کی تعلیم اور مزدور کے رزق کے خلاف ہیں

Marriyum Aurangzeb

16,450 views • 16 hours ago