Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جلسہ گاہ میں تعداد 1600 سے بڑھ گئی
465,786 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

iffi1 yıl önce
او پائی آزادی چوک نظر آ رہا ہے

Dr Farhan K Virk1 yıl önce
ابھی تک رات نہیں ہوئی۔ مغرب کی اذان ہو رہی ہے 🤣🤣

Razi Tahir1 yıl önce
حضور آپ جان بوجھ کر ہر دفعہ پرانی ویڈیو کیوں لگاتے ہیں؟؟؟

Arslan Baloch1 yıl önce
او بھائی خدا دا واسطہ پرانی ویڈیو نا لگاو۔

Kippsam Malik1 yıl önce
پھٹے شاپر 😂😂🖐🖐

Zubair Yousaf1 yıl önce
جس جگہ جلسہ ہے وہاں تو فلائی اور ہی نہیں ہے۔ اولڈ ویڈیو لگا کر یوتھیوں کو ہی چ بنا سکتے ہو

𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰1 yıl önce
پرانی ویڈیو لگانے سے ثابت ہو گیا جلسہ ناکام ہو گیا

Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ1 yıl önce
کیا ملا بجلی کاٹ کر لوگوں نے ٹارچ جلا کر ثابت کر دیا کہ "کتنے ادمی تھے" ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔

𝔼𝕒𝕣𝕝𝕪 𝔹𝕚𝕣𝕕 🇵🇰1 yıl önce
Watch live from here

Raja Asim1 yıl önce
یہ یادگار چوک مینار پاکستان یے جاہل صابر شاپڑ
