Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جلسہ گاہ سے تازہ ترین مناظر
120,846 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
30 Kommentare

خالی کامیاب جلسے کرنے سے کچھ نہیں ھو گا۔ عمران خان کی رھائ کے لیئے تحریک چلانی ھو گی جو یہ ڈرپوک قیادت نہیں چلائے گی۔۔ورکرز کو چلانی پڑے گی

ٹوٹل 10 ہزار بندے بھی نہیں نکلے۔تحریک انصاف تو ہر وقت کلیم کرتی ہیں ہمارے ساتھ 90 فیصد عوام کھڑے ہیں۔اس کے مطابق تو اج لاکھوں میں ہونے چاہئیں تھے۔اور یہ وہ صوبہ ہیں جہاں خان کی کال پر لاکھوں نکلتے تھے۔لیکن الحمدللہ پختون قوم اب سمجھ گئے ہیں ان کی آنکھیں کھول گئی ہیں۔

Pakistan 🇵🇰 Down with #CorruptTraitorCowardAndDishonestGenerals Release @ImranKhanPTI Long live @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @noreen_khanum حرامخور_جرنلز مردہ باد حرامخور_جرنلز مردہ باد پاکستانی عوام اور فوج کے سپاہی ذندہ باد پاکستانی فوجی جوان اور عوام ذندہ باد

🖕

ایک ماہ کی کمپین خیبر پختون خواہ کی سرکاری مشینری کے استعمال کے باوجود آدھا پنڈال بھی نہیں بھر سکے فلاپ شو

There is only one political and popular party in Pakistan, its name is Pakistan Tehreek-e-Insaf.

سر ایڈیٹنگ کمال کی ہے اگر بانی کیسارھ لوگ ہیں تو سچ دکھایا کریں یہ ایڈٹ شدہ پرانی ویڈیوز مت چلایا کرے اس سے بانی کے کاز کو نقصان پہنچتا شکریہ

اسے کہتے ہیں جلسہ۔۔

You beauty #خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم

@zaib_says زبردست

@FarooqAbbad #خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم #انقلاب_کی_للکار_پشاور_سے #پشاور_پاورشو

#انقلاب_کی_للکار_پشاور_سے #پشاور_پاورشو

عوام جب بھی نکلی عمران خان کے لیے نکلی حقیقت یہ بات ہے میں عمران خان کے لیے اپنی جان بھی دے سکتا ہوں لیکن سچ یہ ہے کہ جلسے میں تین سے چار ہزار لوگ ہیں جب خان ائے گا واپس انشاءاللہ پھر لاکھوں لوگ ہوں گے جلسے میں

Ik ❤❤❤❤

*ریاستی جبر، ریاستی ظلم، ریاستی ناانصافی اور ریاستی انجینئرنگ نہ ہو، تو پی ٹی آئی اس سے بڑے جلسے پورے پاکستان میں کرسکتا خاص طور کراچی، لاہور اور اسلام آباد ۔*

❤️🩹

Imran Khan is the life line of Pakistan

ما شاءاللہ

#Behind you skipper

Old video?

#خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم

This is the actual answer for @mehdirhasan question to Khawaja! Imran Khan is reality and everyday his popularity is soaring! Khawaja you lied when you said Khan’s popularity is declining! #ImranKhanMustBeFreed

To respected leadership, my only concern is that why there are always so many people on the stage, why does the pindal look like a bit chaotic. Only Firt rank leadership should be allowed to sit on the stage and the rest can sit in a dedicated spot. @ImranKhanPTI @PTIofficial

Missing from Dubai 🫣

@DekhoBhaiSaab Flop

Old video

اس جلسے سے کیا، عمران خان کو رہا کر دیا جائے گا؟ ظلم اور ناانصافی ختم ہو جائے گی؟ رشوت اور دھاندلی ختم ہو جائے گی؟ ڈکٹیٹر شپ ختم ہو جائے گی؟ غداری ختم ہو جائے گی؟ آخر کب تک جلسے جلوس کر کے اپنے آپ کو اور عمران خان کو بیوقوف بناتے رہو گے ؟؟؟

انٹرنیٹ بند

What's the agenda and purpose of this Jalsa?

اس سے زیادہرش تو عاصم جوفا، بونینزا سترنگی میں کپڑوں کی سیل پر ہوجاتا،
