Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جماعت اسلامی نے پٹرول 314 روپے فی لیٹر پر دھرنا دیا اور حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد 344 روپے پر دھرنا ختم کر دیا۔ عوام کے لیے ریلیف مانگنے نکلے تھے اور واپسی پر پٹرول مزید 30 روپے مہنگا کروا کر دھرنا کامیاب بنا دیا۔ احتجاج سے قیمتیں... show more
11,568 görüntüleme • 20 gün önce •via X (Twitter)
22 Yorum

شکر ہے دھرنا ختم ہوا ، اب شاید تیل کی قیمت ۳۵۰ پہ رک جائے 😅

آپ بھی کتنے معصوم ہے یہ سب ملی بھگت سے ہوا ہے اگر حکومت بنا احتجاج کے قیمتیں بڑھاتی تو ردعمل آنا تھا لوگوں کا دھیان احتجاج کی طرف لگا کر قیمتیں برہا لی یہ سب ایک تھالی کے چٹو وٹے ہے

جماعت حرامی

فیاض صاحب ویسے کیوں ایک اور جھوٹ اپنے کھاتے میں لکھوا رہے ہیں دھرنہ کب ختم ہوا

Ye ganja b besharam insan hai

یہ الطاف حسین بنے گا ٹٹی وہ بھی خلائی مخلوق کی گندی والی بن گیا جسے ساری دنیا لعنت بھیجتی ہے

فیک نیوز ،دھرنا جاری ہے

خبردینے سے قبل تصدیق کرلیا کریں ،آپ تو بڑے صحافی ہیں ،آپ سے جعلی خبر دینے کی توقع نہ تھی

جھوٹ مت پھیلائیں یہ حقیقت ہے کہ جب سے دھرنا دیا ہے پٹرول کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی پر مذاکرات پٹرولیم لیوی میں کمی اور عوام کو ریلیف کے لیے مذاکراتی کمیٹیاں بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ باضابطہ مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے

عقل سے عاری انسان دھرنا ابھی جاری ہے اور حکومت سے مذاکرات سوموار سے شروع ہونے ہیں یہ بتاو دھرنا سے پہلے پیٹرول سستا ہو رہا تھا؟؟؟

کال کر کے پوچھ لیں کیا کھویا اور کیا پایا؟

Jamty islami ka bad tareen badbudar chairman hafiz naeem tahut..shame on you..ju etny garmy my awam ko Mamu bahna kar ehn choro KY Sath tahty lahga raha hy..

Yeh andar say ik party main hain aur majboor bhi 😅🤣

دھرنا ختم نہیں ہوا دوسرے یہ کہ لیوی ختم کرنے کی بات ہے وہ نہیں بڑھی نہ کم ہوئی ہے مطالبہ پیٹرول لیوی کا ہے نہ کہ بین الاقوامی پیٹرول پرائس کا

Khnzeer

مکہ کے کافر ان سے بہتر تھے

Zalimo Qazi araha hai

عوام برائے فروخت

شرمناک

عقل سے پیدل ہونے کے لیے یہ کافی ہے بغیر کیسی تحقیق کے بکواس شروع کر دو۔۔۔۔۔ایک تم پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کو شش بھی نہیں کرتے۔۔۔دھرنے جاری ہیں۔۔۔دھرنے سے پہلے کیا قیمتں کم ہو رہئ تھیں ۔۔۔

لعنت تواڈی زندگی تے بےغیرتو شرم کرو

30 inhon nai apna daal liya hai.
