Loading video...
Video Failed to Load
جماعت اسلامی کا اسمبلیوں میں ہونا کیوں ضروری ہے؟
36,964 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

@MuhamedAhsan One and only one Senator Mushtaq, real voice and friend of people. And bills likely to rise further with next IMF package. Have we recovered even one Rupee from corrupt elite.

جماعت اسلامی ان بین الاقوامی ایشوز پر بات کرتی ہے جس پر بات کرتے ہوئے بڑی جماعتوں کی کانپیں ٹانگتی ہیں۔اور ملکی امور میں عوام کے ان براہ راست مسائل پر بات کرتے ہیں جو اقتدار میں ہوتے ہوئے ان جماعتوں نے پیدا کئیے ہوتے ہیں

اس دفعہ گیس کے بلوں نے تباہی مچائی ہے۔ اس پر بھی بات کرے۔

مشتاق صاحب جماعت اسلامی ہر حکومت کی حمایتی رہی ہے۔ اپ لوگ صرف تقریریں اچھی کرتے ہیں کراچی میں اپ کا میئر چھین لیا گیا لیکن جماعت اسلامی کچھ نہ کر سکی

you are doing great sir

جناب والا اسمبلیوں میں جماعت اسلامی کا ہونا بہت ضروری ہے لیکن ہمارے عجب دیس عوام کی کوئی سنتا نہیں اور نہ اسمبلیوں میں منظور ہونے والے بلز کو %10 لوگ مانتے نہیں۔ کیونکہ ان کو سب کچھ فری میں ملتا ہے۔🤐

اسلام آباد ترنول میں 4 گنا زیادہ گیس کا بل آیا ہے

Sir you’re a respected person but, don’t you (or party as a whole) think that mr siraj ul haq happened to be a disaster for JI. During last 2 years of political Chaos in Pakistan, it was the biggest opportunity for JI to present themselves to the people but…..

We love u

