正在加载视频...

视频加载失败

جماعت اسلامی کے دھرنے کا مقصد کھل کر سامنے آگیا 🚨 ٹاؤٹ حافظ نعیم الرحمن تحریک انصاف کے خلاف کھل کر بول پڑا

290,267 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

ᴍᴇʜᴀᴋ ᴋʜᴀɴ 的头像
ᴍᴇʜᴀᴋ ᴋʜᴀɴ2 年前

بول تو ٹھیک رہا ہے اسمیں غلط کیا کہا اس نے؟ فارم 45 کیمطابق جو جیتے ہیں انکو وزارت دی جاۓ بار بار الیکشن کروانا کوئ آسان کام ہے کیا اربوں روپۓ کا خرچہ ہے اور پھر سے بولیوں کا بازار لوٹے گروپ خرید وفروخت ہوگی اور جیتنا بھی اس ہی نے ہے جسکو فوج چاہے گی تو پھر کیا فائدہ الیکشن کا؟

Irshad ☭ 的头像
Irshad ☭2 年前

انصافی کچھ ہوش کریں۔ بالکل درست بات ہے حافظ نعیم کی۔ @NaeemRehmanEngr

فــــرح درویش 的头像
فــــرح درویش2 年前

جو اپنے کراچی والوں کے لیے کبھی کچھ نہیں کرسکا وہ کیا کرۓ گا دوسروں کے لیے

jookeerrr🇵🇰 的头像
jookeerrr🇵🇰2 年前

خالی بھڑکیں

Khurram Zuberi 的头像
Khurram Zuberi2 年前

He has a point, if PTI has won the election and all the form 45 can be produced then why few people of PTI (who aren’t in assembly at the moment) are pushing for re-election

Mr X2 的头像
Mr X22 年前

ٹھیک ہی تو بول رہا ہے عقل کے اندھوں

Huma khan ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Huma khan ⁱᴾⁱᵃⁿ2 年前

یہ سب ملے ہوے ہیں لعنت✋🏿

Muhammad Zahid 的头像
Muhammad Zahid2 年前

میں اسے ایک سچا مسلمان سمجھتا تھا

محبِ وطن عمران خان 的头像
محبِ وطن عمران خان2 年前

غداری ان کی بنیادوں میں ہے

相关视频