Loading video...
Video Failed to Load
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق غنی صاحب
133,645 views • 1 year ago •via X (Twitter)
33 Comments

انسانیت کے لیے اچھا کام کر رہے ہیں مگر یہ تو بہت ہی بچپنے کی بات ہے

جب تیمم کی آپشن ہے تو اس ڈرامے بازی کی کیا ضرورت ہے ؟ 🤔

میرے خیال سے بہت سی ایسی جگہ قریب تھیں جہاں سے وضو کیا جاسکتا تھا اس ڈرامے کی خاص ضرورت نہیں تھی وہ کسی جنگل بیابان میں نہی شہر میں ہیں پیچھے دکانوں میں ہر جگہ غسل خانے ہونگے

بھئی سبحان اللہ کیا تقوی ہے میں نیت کرتا ہوں دو رکعت شو بازی کی واسطے سوشل میڈیا کے منہ میرا کیمرہ شریف کی طرف ۔۔۔۔لعنت ہے بھئی مذہب کو بھی مذاق بنا دیا ہے ان لوگوں نے

حد ہو گئی مارکیٹنگ کی۔ مطلب کیا پتہ کیسا پانی ہو وضو کے لیئے ؟زیادہ چانسز خراب پانی ہی ہو گا۔ اس سے کلی بھی کر کے دکھاتے۔اور آس پاس صاف بھی مل جاتا۔ ایسے مذاق بنایا ہوا اور بیوقوف عوام کو مزید بیوقوف

جماعت اسلامی کے یہ واحد انسان ہیں جو قابل تعریف ہیں اور طاقتور حکمرانوں کو کھٹکتے ہیں۔۔

اسلام میں گندے پانی کی گنجائش نہیں اس سے زیادہ اسانی دی گئی وضو کے لئے

لائکس کے لئے ہم کچھ بھی کرے گا 😜😛

Ganda pani why? Kia udher kahin koi tap ni lgi hui thi? This is not good

*مشتاق احمد*

یس

اللہ قبول فرمائے

آمین

Kuttay ka moot tatti bhe hai pani mai

مشتاق صاحب کی حق گوئی کی دلیل یہ ہے کہ وہ ہر حکومت کے حکومتی چمچوں کی انکھ کا کانٹا ہوتا ہے۔ اللہ اسے اپنے حفظ وامان مین رکھے۔

ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالٰی دونوں جہانوں کی عافیت بخشے آمین ثم آمین

یہ ڈرامے کرنے سے کُچھ حاصل نہیں ہوگا۔ ظُلم کے خِلاف تو اِنکی چوں نہیں نِکلتی اور چلے ہیں نمازی بننے۔

Ye awam ko bewaqoof samajhty hn ,Aj jo zulm aur fastaiyat k khilaf awaz uthaye ga wohi sahi muslim kehlaye ga

وضو کا پانی پاک صاف ہونا چاہیے پان میسر نہ ہونے کی صورت مسح کیا جا سکتا ہے

جو بھی کھوتی کا اچھا خاصا صاف ستھرا گھر چھوڑ کے باہر کیمرے کے آگے نماز پڑھے وہ پکا ایک نمبر کا منافق ہے لکھ کر لے کو

بوؤں فراڈئیے نے وئی بوؤں فراڈئیے۔۔🤣🤣😂😂👏👏👌

Ye road per wuzu wala pani pak hy? Aut ye pani kis gate se nikal raha hy... koi pata tho karo...🤪

😭😆

Sewerage k pani se wuzu hojata ha?? 🤮

پاکستان میں ڈراموں کی کمی نہیں ہے

Jeety rho sir

drama pro max

Cheap publicity stunt

ریاکاری صرف ووٹ کی خاطر

کیمرامین بھی کمال کرتا ہے

نمائشی وضو کررہا ہے

Chlo g

Everything for social media

