Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سینیٹر مشتاق احمد نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا
85,037 просмотров • 11 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 19

مشتاق احمد خان صاحب کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دینی چاہیے ایسے دلیر لوگوں کی ہمیں ضرورت ہے 💚

@Hammad_Azhar جماعت اسلامی اب وہ جماعت نہیں رہی ٹاؤٹوں کی جماعت ہے تو سنیٹر مشتاق صاحب کا اس کا حصہ رہنا بنتا نہیں ہے

بہت ہی اچھا کیا ویسے بھی وہ احتجاج کریں تو کچھ نہیں کہا جاتا لیکن مشتاق صاحب کو گرفتار کرلیا جاتا ہے وجہ کتی چوراں نال رالی جے

بہت اچھا کیا

Good for him. A man of such stature should not stay between the spineless

@ShandanaGulzar Grateful that wisdom ultimately prevailed. He carries a mission, and freedom is essential to fulfill it. May he remain under divine protection and be safeguarded from all forces that seek to hinder his purpose.

@Hammad_Azhar Very Good👍🇵🇰

بہت اچھا کیا

PTI zindabaad Sir i solute you

اس لوڑے نے کیا achieve کیا ہے😂😂😂😂

@Student_gange Alhumdullilaah

غزہ والے ڈرامے کے بعد قیمت بڑھ گئی ہے چنگڑ کی ۔

اوس به اي ايس اي دي سپورټ کې ترڅو يوه پارټي دي هم جوړه کړي او د عمراخان خان ګوند او نور د پښتنو ګوندونو کمزوري کړي ترڅو مشتاق نه هم ګټه پورته کړي اوبيا يې د عمران خان په برخليک اخته کړي اوس وخت کې به دي هيرو شي داکمينټ درسره يادګار کړي

مشتاق احمد خان بھی عمران خان کی طرح باریک واردات کرتے ہیں،وہ غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے تو کرتے ہیں لیکن حماس کی حمایت کرتے ہیں نہ اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، انہیں پتہ ہے جس دن اسرائیل کے خلاف اور حماس کے حق میں بات کی اسی دن سے اس کا میڈیا بلیک آؤٹ اور غیر ملکی سفر کے لئے ویزے بند ہو جائیں گے ، یہ جرات صرف مولانا فضل الرحمن کا اعزاز ہے جنہوں نے حماس کی لیڈر شپ کو اپنے جلسوں میں بلایا اور اسرائیل مردہ باد ریلیاں بھی نکالیں

آپ کو جماعت اسلامی جیسی جماعت میں ہونا ہی نہیں چاہیے

اور پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ؟؟؟😂

جاگتے رہیئے

انہوں نے پہلے ھی اس منافق کو نکال دیا تھا اب تو اسرائیلی ھے

PTI main ahaay ga fruadia

