Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جمشید دستی کی بیگم کو ننگا کیا گیا گھر کا سامان لوٹ لیا، موبائل فون چھین لئے میں مرنا چاہتا ہوں، مجھے موت چائیے ، میں کشمیر اور فلسطین کی ماؤں بہنوں کے لئے دعا کرتا رہا مجھے کیا پتا میرا اپنا گھر لُٹ رہا ہے : جمشید دستی...

170,570 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Maj Muhmmad Ghulam Sarwar profil fotoğrafı
Maj Muhmmad Ghulam Sarwar2 yıl önce

شرم کرو بے غیر تو

❤️Arham Mughal❤️. عمران خان کا پاکستان ❤️ profil fotoğrafı
❤️Arham Mughal❤️. عمران خان کا پاکستان ❤️2 yıl önce

1971 میں انہوں نے بنگالیوں کی عورتوں کی عزتوں کے ساتھ بہت کھلواڑ کیا تھا بنگالیوں کو ہم غلط سمجھتے تھے کہ یہ پاکستان آرمی پہ بہتان لگاتے ہیں ، اب یقین ہوگیا ہے بنگالی سچ کہتے تھے ، ان بیغیرتوں کو پرانی عادتیں پڑی ہوئی ہیں بنگالیوں کو ہم ساری عمر برا بھلا بولتے ، بنگالیوں معزرت

Rashid Hashmi profil fotoğrafı
Rashid Hashmi2 yıl önce

جس کی بیوی کو ننگا کیا گیا ہو کیا وہ اس طرح آکر سیاسی تقریر کریگا؟بیوقوف عمرانڈو سمجھ رکھا ہے سب کو؟ ایسے بے غیرت آج تک نہیں دیکھے جو سیاست کی خاطر عثمان ڈار کی طرح اپنی ماں کی کھلے گریبان کے ساتھ خود ہی فوٹیج بنائیں۔ سواتی سے لیکر دستی اپنی بیویوں کی عزتیں خود اچھالیں تف ہے ان بے غیرت عمرانڈوز پہ

Pakistani 804 profil fotoğrafı
Pakistani 8042 yıl önce

فوجی جرنیلوں کو عدالتیں فلفور پھانسی دیں ورنہ عوام ان امریکی کتوں کو روڑوں پہ گھسیٹ کے ایک ایک بوٹی کتوں کو کو ڈالیں گے اس سب بدمعاشی اور عورتوں کی عزتوں کے پیچھے جرنیل ہیں یہی انہوں نے بنگالیوں سے کیا بھٹو کو مسلط کرنے کے لیے

Naseem Qureshi profil fotoğrafı
Naseem Qureshi2 yıl önce

@shsohail205

Touseef Rabe profil fotoğrafı
Touseef Rabe2 yıl önce

@MAnsari924 اس ایک ایک لفظ کا زمہ دار شریف خاندان ہے اور اسے مکافات عمل سے گزرنا ہوگا جلد یا بدیر

Enduring Freedom 🌐 𝕏 profil fotoğrafı
Enduring Freedom 🌐 𝕏2 yıl önce

ان کا علاج فقط یہی ہے۔ درندوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے ہتھیار خرید لو اور ان کو ٹھکانے لگاؤ 👇🏻👇🏻 اور یہ اللہ کا حکم ہے سورۃ النساء آیت نمر ۷۵ اور آیت نمبر ۷۱۔

پی ٹی آئی سپوٹر profil fotoğrafı
پی ٹی آئی سپوٹر2 yıl önce

اللہ کی قسم اس فوج کے سامنے کڑھا ھونا پڑیے گآ

Benzer Videolar

🚨🚨شیر افضل خان مروت کا تمام ورکروں کے نام اہم پیغام: "مجھے نکالا گیا، مگر میں آج بھی عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑا ہوں۔ میرا کیا قصور تھا؟ مجھے تیسری بار پارٹی سے نکالا گیا، میرا یہی قصور تھا کہ میں نے عمران خان کا جھنڈا اٹھایا اور مشکل وقت میں ورکروں کے ساتھ نکلا ۔ اب تک مجھ پر لا تعداد ایف ائی ار کاٹی گئی ہیں۔ میرے گھر گرائے گئے، ایجنسیوں نے میرے گھر پر چھاپے مارے، جس کی وجہ سے میرے بچے اب تک نفسیاتی بیماریوںل کا شکار ہیں۔ اور یہی وجہ تھی کہ مجھے پھر ان کو خود سے دور کرنا پڑا۔ ایجنسیوں نے میرے گھر کی چادر اور چار دیواری پامال کی! یہاں اسلام اباد میں، میرا گھر گرایا گیا میرے گاؤں کے گھر کو جلایا گیا۔ میرے سالے کو ایجنسیوں نے اغواہ کر کہ قتل کیا، صرف اس لیے، کہ میں خان کا نام اس وقت لیتا تھا، جب پی ٹی ائی کا نام لینا گناہ تھا، اور ان کو یہ ناگوار گزرتا تھا۔ اخر میرا قصور کیا تھا؟ میں نے تو وفا نبھائی تھی۔ میں مرشد کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔"

Sher Afzal Khan Marwat

80,993 görüntüleme • 1 yıl önce