正在加载视频...
视频加载失败
جمہوریت کا جنازہ کیسے نکلتا ہے آج پوری قوم یہ تماشا دیکھ رہی ہے۔۔۔ اغوا ہونے والے تمام ارکان اسمبلی ایک غیر آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کے لئے بھیڑ بکریوں کی طرح ہانک کر اسمبلی میں پیش کئے جا رہے ہیں۔۔۔ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور
248,950 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

اگر کوئی زور زبردستی اغوا تشدد کے بعد لوگوں کا ووٹ لے کے ائینی ترمیم پاس کروا لیتا ہے تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ یہ جنگ جیت گیا بلکہ اس نے نفرت اور انتقام کی نئی فصل کو بو دیا ہے..

بالکل صحیح! یہ جمہوریت کے لیے ایک خطرناک لمحہ ہے جب ارکان اسمبلی کو غیر آئینی ترامیم کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے۔ قوم کو یہ تماشا دیکھنے کے بجائے اپنی آواز اٹھانی چاہیے۔ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور!

ساری قیادت غدار ہے۔ صرف عمران خان باقی میرے سامنے کوئی قیادت نہیں ہے جو اس بات کو مانتا ہے تو ٹھیک نہیں مانتا تو بے شک نہ مانے اس بارے مجھ سے کوئی سوال نہیں کرنا #میرا_لیڈر_صرف_عمران_خان #صدر_پاکستان_عمران_خان @ImranKhanPTI

Jinhun ny jamhoiriyat ka janaza nikaal , awaam py farz hai un tmaam ghddar Mna’s Mpa’s ka janaza nikalein… aik arb mn sy aik rupya naseeb naw ho

جی بلکل

اور ہم صرف باتوں میں احتجاج کرتے رہ گئے 🥲

سب ڈرامے کر رہے ہیں معصوم بنے کی

Shameful & criminal

This we will not forget or forgive

Shameless
