Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جمہوریت کو الجبرا کیوں بناتے ہیں، سادہ سی بات ہے جسےووٹ پڑےوہ اقتدار میں آئے۔سوال یہ ہے کہ کیا ہم غلط کو غلط کہنے کے لئے تیار ہیں یا پھر کسی کی نفرت آڑے آجاتی ہے۔غلط کو غلط کہنےکے لئےکسی فلاسفر کو پڑھنے کی ضرورت نہیں، انسان کی اپنی...

33,571 görüntüleme • 4 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

سہیل آفریدی کا افغانستان کا بیان: اصل میں ہر روز مینسٹریم میڈیا نے یا سہیل آفریدی کا بیان اٹھانا ہیں یا شفیع جان کا کوئی بیان اٹھانا ہے یا ایسا کوئی اور بیان اٹھانا ہے کیونکہ مجبوری ہے - اصل سوال سہیل افریدی یا کسی ایک فرد کا نہیں، بلکہ افغانستان پالیسی پر قومی سطح کی ڈیبیٹ کا ہے۔ کیا یہ سوال اٹھانا غلط ہے؟ کیا یہ غلط مطالبہ ہے کہ 40 سے 50 سالہ افغان پالیسی کے نتائج پر کھل کر بحث کی جائے؟ تاریخ بتاتی ہے کہ ہم خود کئی پالیسیوں کو برسوں بعد غلط تسلیم کرتے آئے ہیں۔ جو لوگ یہ تنقید کرتے ہیں وفاقی حکومت میں کیونکہ دل میں پختونخوا کے لوگوں کے لیے اتنی فکر ہے کبھی یہاں اتے کیوں نہیں؟ جب یہاں دہشت گردی کی اتنی فکر ہے ان لوگوں کو تو یہ پختونخوا کو مالی حق کیوں نہیں دیتے؟ اتنی فکر ہے تو جو امن جرگہ کے سفارشات ہیں اس پر عمل کیوں نہیں کرتے؟ غیر ذمہ دار بیانات اور دھمکی آمیز زبان اینٹی پشتون عناصر کو تقویت دیتی ہے، جو قومی یکجہتی کے لیے نقصان دہ ہے۔

Taimur Saleem Khan Jhagra

12,816 görüntüleme • 8 ay önce