Loading video...
Video Failed to Load
جن کے لیے آپ دوسروں کا خون بہاتے ہیں، اکثر وہی ایک دن آپ کے خون کے پیاسے بن جاتے ہیں۔ تاریخ بار بار یہی سبق دہراتی ہے کہ طاقت کے لیے کیا گیا ظلم آخرکار اپنے ہی دروازے پر دستک دیتا ہے
36,927 views • 5 months ago •via X (Twitter)
0 Comments
No comments available
Comments from the original post will appear here

