Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جنت میں ٹھنڈی ہوا اور دودھ شہد کی نہروں کا ذکر کیا جاتا ہے تو ٹھنڈی ہوا گرم علاقے کے آدمی کو پسند ہو گی کیوں کہ عرب سے تصور آیا تو ٹھنڈی ہوا کا ذکر ہو گیا ، کیوں کہ عرب سے تصور آیا دودھ شہد کا ذکر... show more
63,598 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

نعمت نہیں ہے ، سائبیریا کے رہنے والے کے لئے ٹھنڈی ہوا اتنی بڑی attraction نہیں ہے پروفیسر مہدی حسن

ٹھنڈے علاقے کا رہنا والا بھی جانتا ہے گرمی ایک حد تک ہی اچھی لگتی ہے. حد سے بڑھ جائے تو سایہ ڈھونڈنا پڑتا ہے. پیش کیا جائے تو ہالینڈ والا دودھ اور شہد ہی پسند کرے گا کریلے کا شربت نہیں پئے گا

تھنڈی ہوا سے نراد راحت والی ہوا ... اب سائبریا والوں کے لئیے راحت جس ہوا میں ہو گی وہ ہی انکے مطابق ٹھنڈی ہو گی ...

انتہائی فضول تبصرہ ہے اگر قرآن کریم کی سمجھ نہیں تو اس پر تبصرے کرنے کا کوئی حق نہیں ہے پلیز

حیرت ہے کبھی ہمارے میں اسٹریم میڈیا میں ایسے موضوعات بھی زیر بحث آتے تھے

سستے سٹھیائے ہوئے لنڈے کے لیفٹ اوور دانشوڑ

اس طرح تو عرب میں بھی ٹھنڈے علاقے موجود ہیں جہاں برفباری بھی ہوتی ہے جیسے طائف 🤡🤡

یہ مکمل پروگرام مل سکتا ہے؟

اگر آپ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے راستے پر نہیں ہیں، تو صرف ایک ہی راستہ باقی رہتا ہے اور وہ شیطان کا راستہ ہے۔ انتخاب آپ کا ہے

Level of ignorance or stupidity nothing else of #DesiLiberals Ask people in hot cities in Pakistan value of cold Breeze @2222hollywood
