جنت کا ٹکڑا 😭❤️🤲🏻
@ReshamSaleem323K followers
21,408 views
32 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Iftikhar150169
ماشاءاللہ، ماشاءاللہ۔ اللہ تعالٰی نے مجھے بھی ریاض الجنہ میں چار بار نوافل ادا کرنے نصیب کیا۔ اے اللہ، تو سب کی حاضری قبول فرما۔ ہمارا بھی سلام ہو آقا صلی اللہ علیہ والہ و سلم پہ۔
2 likes

@MalikY71
ماشاءاللہ
2 likes

@MalikYaseen770
Riyaz Ul jannah Or masjid e nabivi ka alag hi maza hai is jagah jo sukooon hai dunyaaa mai khaee nahi, Even Makkah mai Bhi itna sukooo nahi.
1 like

@shamshergondal
سبحان اللہ العظیم
1 like

@adnanshaikh25
Duao me yaad rakhey

@ahqarhaqeer
بارک اللہ

@MehmoodKKHyd
Subhan Allah

@PakistanPro_2
One day insha'Allah 🥹❣️

@salamatali1789
ماشاء اللہ

@LatifR85254
ریاض الجنت۔

@khichi_ayyub
I m also here on 19.08.2025

@ShaniMardeya
MashAllah ہمارے لیے بھی دعا کرنا🤲🤲🙏🙏

@HafeezNorani00
ہمارے لئے بھی دعا کیجیے گا

@rabi__khan
بہن تم عبادت کرنے گئی ہو یا وڈیو اٹک ٹاک بنانے ،

@Maherasifshahz1
Allah Tala Kabul farmaye

@Shahid26163
میں جب جب بھی اس جگہ گیا ھوں مجھ پر ایسا سحر طاری ھو جاتا ھے کہ آنسو ھوتے ھیں درود و سلام ھوتا ھے دعائیں ھوتی ھیں اور بس

@FAYAZALINOONAR1
Jannat ka tukkraa nahi Jannat khud yahan ka tukrra hai ❤️ Durood o Salam SAW

@farazrana1982
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾♥️

@muhanif47
سبحان اللہ !!!

@KhalidM43531342
ماشاءاللہ اس عبایا میں آپ زیادہ اچھی لگ رہی ہیں۔اللہ تعالیٰ دین پر اسی حلیے میں استقامت فرمائے آمین










